
مطلب سرخ، شکل ثابت،شکل بادی، شکل زندہ
ستارہ مریخ، انتہائی منحوس شکل۔
تعلق جنات لڑائی خون قتل۔
ترتیب کے حوالے سے دائرہ ابدح کی شکل نمبر 2 ہے ۔
یہ شکل خوشی تو بالکل بھی نہیں پیدا کرتی ، یہ انتہائی منحوست پیدا کر دیتی ہے معاملات میں لڑائی پیدا کر دیتی ہے، جذباتی پن کر دیتی ہے اور جذباتی پن کی وجہ سے بندے کے معاملات سارے خراب ہو جاتے ہیں۔ کا جو ہے یہ جس بھی خانے میں جائے گی اپنی مکمل تباہی بنائے گی اور ہر طرح سے جو ہے وہ منحوست پیدا کر دے گی اور چونکہ ستارہ اس کا باریک ہے اس ہر وقت کسی نہ کسی معاملے میں کوئی لڑائی وغیرہ پیدا کر دینا یا ایسا معاملہ بنا دینا کہ جس کی وجہ سے ایک دم لڑائی ہو اس حد تک چلی جاتی ہے کہ قتل ہو جاتا ہے
ٹوٹل 16 شکلیں ہوتی ہیں

زمانے کے لحاظ سے
پہلی شکل حال
دوسری مستقبل
تیسری ماضی
اسی طرح چوتھی شکل، حال، پھر مستقبل، پھر ماضی ،
یہی ترتیب 16 شکلوں تک چلے گی۔
شکلوں کی ترتیب میں پہلی
اتشی جزباتی
(آوارہ خیالات) بادی
(محنت سے مطلوب ملنا) آبی
( محنت سخت پھل کم) خاکی
خصوصی ٹپ:صرف آبی اشکال مونث یعنی فی میل ہیں اجتماع اور جماعت مخنث یعنی ٹرانس جینڈر ہیں۔ باقی 10 اشکال مذکر یعنی میل ہیں۔خصوصی ٹپ:صرف آبی اشکال مونث یعنی فی میل ہیں اجتماع اور جماعت مخنث یعنی ٹرانس جینڈر ہیں۔ باقی 10 اشکال مذکر یعنی میل ہیں۔ اتشی اور بادی مذکر شکلیں اور زندہ،
ابی اور خاکی مونث اور مردہ۔
اشکال کی مزید چار قسمیں۔
خارج
منقلب
داخل
ثابت۔
1.5.9.13 آتشی خارج، زمانہ حال، مذکر، 2.6.10.14 بادی، منقلب ، زمانہ مستقل، مذکر، 3.7.11.15 آبی ، داخل ، زمانہ ماضی، مونثمونث ۔ 4.8.12.16 خاکی، ثابت ، زمانہ حال، اجتماع اور جماعت مخنث یعنی ٹرانس جینڈر ہیں1.5.9.13 آتشی خارج، زمانہ حال، مذکر، 2.6.10.14 بادی، منقلب ، زمانہ مستقل، مذکر، 3.7.11.15 آبی ، داخل ، زمانہ ماضی، مونثمونث ۔ 4.8.12.16 خاکی، ثابت ، زمانہ حال، اجتماع اور جماعت مخنث یعنی ٹرانس جینڈر ہیںآتش گرم،۔۔۔۔۔ آتش جزباتی
باد ہوا ۔۔۔۔باد آوارہ خیالات
اب پانی ۔۔۔۔۔۔۔ اب محنت سے مطلوب ملنا
خاک مٹی ۔۔۔خاک محنت سخت پھل کم
| **داخل معاملات ** ہو چیز کا آپ کے قریب انا یا آپ کو مل جانا یا آپ کا اس چیز کو پکڑ لینا مثال مجھے شفا ملے گی مجھے خوبصورت بیوی ملے گی مجھے دولت ملے گی | * * خارج معاملات ** ہر چیز کا آپ سے دور ہو جانا نکل جانا چھوڑ دینا مثال بیماری کا نکل جانا مریض کا دنیا سے رخصت ہو جانا بیرونی سفر کرنا کسی کو رقم دینا |
| * *ثابت معاملات ** ہر وہ کام جو دیر تک رہنے والا ہو وہ ثابت ہے مطلب قائم رہنے والا کیا یہ معاہدہ قائم رہے گا کیا یہ مکان کی بنیاد قائم رہے گی کیا میری بیماری دیر تک رہے گی کیا نکاح قائم رہے گا | *منقلب معاملات * ہو وہ کام جس کی سمجھ نا اے مثال کیا میں یہ شادی کر لو یا نا کروں کیا میں فلاں بندے سے ملوں یا نا ملوں کیا مجھے یہ کام کرنا چاہے یا نہیں اصل میں منقلب شکل سمجھ نہیں آنے دیتی یہ کشمکشِ بہت پیدا کرتی ہے بندہ سوچوں میں گم رہتا ہے اور یہی سوچنا کے جاؤں یا نا جاؤں یہ کام کروں یا نا کروں |
اپ باہر جانا چاہ رہے ہیں اور باہر کے خانہ کے اندر اگر شکل خارج ا گئی ہے تو ، اپ کا تو ویزہ لگ گیا ، لیکن باقی چیزوں کو بھی دیکھنا پڑتا ہے
اپ خوبصورت بیوی لینا چاہ رہے ہیں تو اس خانے کے اندر اگر داخل سے شکل ا گئی ہے تو کیا ہوا کام ھو گیا،
اپ ایک مکان تعمیر کرنا چاہ رہے ہیں اس خانے کے اندر اگر ثابت شکل اگئی ہے تو وہ دیر تک قائم رہے گا اس میں کئی نسلیں چلیں گی۔
سوال تھا کہ میری بیماری نکل جائے گی جسم سے یا جسم میں رہے گی یعنی سوال داخل سے بھی اور خارج سے بھی ہے ، لیکن شکل منقلب ا گئی ہے اب کیا ، ابھی پتہ ہی کچھ نہیں ہے، یعنی ابھی ٹھیک بھی رہے گا پھر بیمار ہوگا پھر ٹھیک رہے گا پھر بیمار ہوگا۔
=======================================
نصرۃ الخارج اتشی ، زندہ ۔دائرہ ابدح کی تیسری شکل ستارہ شمس ، دن اتوار ، خارج معاملات میں مکمل کامیابی ، بادشاہت سے منسوب انتہائی مبارک شکلنصرۃ الخارج اتشی ، زندہ ۔دائرہ ابدح کی تیسری شکل ستارہ شمس ، دن اتوار ، خارج معاملات میں مکمل کامیابی ، بادشاہت سے منسوب انتہائی مبارک شکل


خانہ 2
مال، خرید وفروخت، چوری، موکلین جنات کی حاضری،سعد نگینہ۔
خانہ منقلب، خانہ بادی، خانہ مزکر
خانہ ۲
یہ خانہ منقلب، خانہ ابادی خانہ۔ ہے اور تمام جتنے بھی مال و دولت کے معاملات ہیں، روزی روٹی کے، پیسوں کا لین دین، خرید اور فروخت ،کوئی چیز خریدنا ،کسی چیز کو بیچنا ،مجھے مال ملے گا یا نہیں ملے گا، کب تک مجھے دولت ملے گی، یہ سارے معاملات دوسرے خانے سے دیکھے جاتے ہیں اس کے علاوہ اگر کسی کے کوئی چیز چوری ہوئی ہے یا گم ہوئی ہے یہ بھی دوسرے خانے سے معاملات دیکھے جاتے ہیں اس کے علاوہ مبارک پتھر جو ہوتا ہے کہ بندہ کون سا پتھر پہنے تو اس کے کاموں میں اسانی پیدا ہو جائے مالک نہیں اسانی پیدا کرنی ہوتی ہے لیکن یہ چیزیں وسیلہ بن جاتی ہیں اور اس کے علاوہ بعض اوقات چلہ کاٹتے ہوئے میرے پاس موکلین جنات کی حاضری ہوگی یا نہیں ہوگی ،یہ بھی دوسرے خانے سے معاملات دیکھے جاتے ہیں اور خوراک وغیرہ یعنی کہ مریض کی جو خوراک ہے وہ اچھی ہے یا نہیں ہے وہ بھی اسی خانے سے دیکھے جائیں گے ،دوائی ڈاکٹر نے اگر کوئی تجویز کی ہوئی ہے ایا، وہ دوائی ٹھیک ہے فائدہ دے گی یا نہیں دے گی ،دوسرے خانے سے دیکھے جاتے ہیں اور اس کے علاوہ دوسرے خانے سے اپ اپنی کیفیت ، اپ کی پیسے انے کی، جتنے بھی پیسے کے معاملات ہیں، یہ سب کے سب دوسرے خانے سے دیکھے جائیں گے۔ اس کے علاوہ میں کوئی چیز خریدنا چاہ رہا ہوں، بالفرض ، پلاٹ دکان مکان فیکٹری کچھ بھی بندہ خریدنا چاہتا ہے کوئی نئی گاڑی خریدنا چاہتا ہے یا کوئی پلاٹ بیچنا چاہتا ہے جب بھی کوئی چیز بیچنا چاہتا ہے ایا مجھے خرید میں فائدہ ہوگا جب بیچنے گ،ا فائدہ ہوگا؟۔