شکل نام نصرۃ الخارج

دائرہ ابدح کی تیسری شکل ستارہ اس کا شمس شکل اتش زندہ شکل خارج شکل تمام خارجی معاملات میں انتہائی کامیابی کی دلیل بادشاہت سے منسوب دن اتوار اس کو یاد کرنے کی ترتیب کیا ہے اوپر سے نیچے کی طرف اتے ہوئے سب سے پہلے نقطہ اس کے بعد پھر نقطہ اور اس کے بعد لکیر پھر لکیر

=================================================

شکل نمبر 4

شکل نصرۃ الخارج اور خانہ 3شکل نصرۃ الخارج اور خانہ 3

خانہ ۳

خانہ تین اب کا خانہ داخل خانہ مونث خانہ اور سائل کی نقل و حرکت سائل کے بہن بھائی رشتے دار عزیز و اقارب دور کے بھی نزدیک کے بھی اس کے علاوہ خواب دن کے وقت دیکھنے والا ہمسایہ اپ کے گھر سے دو تین گھر دائیں طرف یا بائیں طرف نقل و حرکت کسی بھی کام کے لیے بھاگ دوڑ 30 سے 35 کلومیٹر کے اندر سفر دنیاوی تعلیم سکول کی تعلیم گفتگو علمی بحث رابطے یہ سارے کے سارے معاملات جو ہیں یہ تیسرے خانے میں اتے ہیں۔

اس کی مثال اپ یوں لے لیں کہ بندہ اپ کے پاس ایا اس نے ا کے اپ کو یہ کہا جی کہ میرے بہن بھائیوں کے متعلق ذرا مجھے بتائیں کہ میرے ساتھ ان کے معاملات ٹھیک ہیں یا نہیں وہ میرے ساتھ ٹھیک ہے یا نہیں اس کے علاوہ کوئی بندہ یا سائل اپ کو ا کے یہ کہتا ہے جی کہ میرے تعلیمی معاملات جو ہیں یا میرے بچے کے سکول کے معاملات اس کی تعلیم دیکھیں کیسی ہے اس سکول میں اس کو تعلیم دلوا دوں کہ نہ دلواؤں اس کے علاوہ جو بندہ خواب دیکھتا ہے دن کے وقت کا کبھی کبھی یوں ہوتا ہے کہ دوپہر کو انکھ لگ جاتی ہے تو بندہ ایک دم کوئی بھیانک خواب دیکھ لیتا ہے یا کوئی بڑا مبارک خواب دیکھ لیتا ہے تو وہ معاملات بھی تیسرے خانے میں اتے ہیں اس کے علاوہ جو ہے نقل و حرکت ہوتی ہے کسی بھی کام کے لیے جانا بعض اوقات بندہ کسی ساتھ والے شہر میں جا رہا ہوتا ہے گاؤں میں جا رہا ہوتا ہے یا کسی انٹرویو کے لیے جا رہا ہوتا ہے یا کوئی چیز خریدنے جا رہا ہوتا ہے تو کیا راستے میں کوئی چوری تو نہیں ہو جائے گی راستے میں کوئی ایکسیڈنٹ تو نہیں ہو جائے گا میرا کوئی نقصان تو نہیں ہو جائے گا تو یہ معاملات بھی تیسرے خانے میں اتے ہیں اور بعض اوقات ساحل یہ پوچھ لیتا ہے کہ میرے دور کے یا نزدیک کے رشتہ دار ہے ان میں فلاں بندہ ہے ایا وہ میرے ساتھ کیسا ہے یا میں اس کے ساتھ مل کے کوئی کام کر لوں یا وہ میری کو فائدہ دے گا یا نہیں دے گا اس طرح مزید گفتگو کے معاملات بعض اوقات بندے کو کسی محفل میں کوئی گفتگو کا مقابلہ ہوتا ہے وہاں پر اس کی کوئی علمی بحث شروع ہوتی ہے اس کو دیکھنا کہ اس کے معاملات کیسے رہیں گے وہ بھی اپ تیسرے خانے سے دیکھیں گے اس کے علاوہ بعض اوقات کبھی کبھی یوں ہوتا ہے کہ اپ کے ذہن میں یا دل میں یہ بات ہوتی ہے جی کہ میرا فلاں بھائی جو ہے یا میری بہن جو ہے یہ میرے ساتھ کیسی ہے اگر میں اپنے بھائی ہیں بہن کے ساتھ مل کے یہ کام کر لوں تو فائدہ ہوگا یا نہیں ہوگا کوئی نقصان تو نہیں ہو جائے گا کبھی یوں ہوتا ہے کہ اپ کے اس دائیں بائیں اگے پیچھے کوئی ہمسائے اتے ہیں اپ کے تو اپ اپنے ہمسایوں کے بارے میں اگر دریافت کرنا چاہتے ہیں کہ بھی میرا جو ہمسایہ ساتھ والا ا رہا ہے کوئی بدمعاش تو نہیں ہے نیک لوگ ہیں یا بدمعاش لوگ ہیں یا کیسے لوگ ہیں مجھے کوئی نقصان تو نہیں ہوگا ان سے یہ سارے معاملات بھی تیسرے خانے میں ہی اتے ہیں سائل اپ کے پاس اگر چل کے ا جائے تو اپ دیکھنا چاہ رہے ہیں خود سے کہ راستے میں یہ کس کو مل کے ایا ہے یا راستے میں اس کے ساتھ کیا معاملہ پیش ایا ہے یا راستے میں سے یہ کیا کر کے ایا ہے تو وہ بھی ہ اب تیسرے خانے سے ہی دیکھیں گے اور اس کے علاوہ جو ہے وہ جو رابطے کے معاملات ہیں کمیونیکیشن ہوتی ہے جیسے اس معاملات میں بھی تیسرے خانے کو دیکھا جاتا ہے

شکل نصرۃ الخارج اور خانہ 3