منسوب:
ملاقات ،وصل ملاپ،
خصوصیت، صلح ،عقلمند ،تصفیہ طلب
ستارہ عطارد ، دن بدھ
شکل آسیب بیماری کے لحاظ سے
دائرہ ابدح کی ترتیب کے مطابق آج شکل نمبر چھ ہے اس کا نام ہے اجتماع یہ شکل ستارہ عطارد سے منسوب ہے دن اس کا مبارک بدھ ہے اور یہ شکل ثابت ہے بادی شکل ہے زندہ شکل ہے اور اس کا تعلق باشعور آدمی عورت عقلمند ذہین قابلیت والا اس کے علاوہ صلح صفائی معاہدہ ملاپ وصل ان معاملات کے ساتھ اس کا تعلق ۔ یہ شکل ثابت ہےاور ایسی شکل جو ہے یہ تصفیہ طلب کی بھی ہوتی ہے یعنی کسی بھی طلب میں انصاف کی چاہت رکھنااور سب سے اہم بات آسیب سے اس کا تعلق ہے ۔مزید آگے جا کے پتہ لگتا ہے۔ حمرہ کا تعلق جنات سے ہے ۔ اجتماع دوسری شکل ہے جس کا تعلق آسیب سے ہے۔
خانہ ۶
خانہ بادی، خانہ زندہ، خانہ منقلب۔
بیماری ،جسمانی و روحانی
راز، گمشدہ، حمل کی پوزیشن۔
زلزلہ، بدکاری
ملازمین ہر طرح کے، چوٹ، پرندے
باپ کے بہن بھائی
خانہ نمبر چھ ، ابدح کی ترتیب کے مطابق اور اس خانے کا تعلق جسمانی اور روحانی بیماریوں کے ساتھ ہے۔
راز و نیاز کے ساتھ ہے گمشدہ چیزوں کے ساتھ ہے۔ زلزلہ، چوٹ لگنا، دو پاؤں والے جانور، پرندے ، اس کے علاوہ بدکاری۔
ملازمین کے معاملات کو دیکھنا یا گھر میں ملازم رکھنا یا نوکر رکھنا،
حمل کی پوزیشن، حمل خانہ پانچ سے دیکھا جاتا ہے، لیکن حمل کی خود پوزیشن کیا ہے وہ خانہ چھ بتاتی ہے ۔اس کے اندر انے والی شکل اور خانہ یہ بادی خانہ منقلب خانہ ہے زندہ خانہ ہے۔
ہاں جی چھٹا خانہ ہے جسمانی اور روحانی بیماریوں سے یہ تعلق رکھتا ہے کوئی بھی بیماری جسم میں دیکھنی ہو ایا ہو روحانیت سے بنی ہے اللہ جسمانی مرض سے بنی ہے چھٹا ہماری رہنمائی کرے گا اسی خانے سے ہی پتہ لگتا ہے کہ انسان کو بیماری کیا ہے اگر ایا جسمانی بیماری ہے تو کیا ہے اور اگر روحانی مرض ہے تو روحانی کس قسم کا مرض ہے اس کے اندر انے والی شکل اپ کی مکمل رہنمائی کرے گی۔ جھے کوئی سائل ایا کہ پوچھتا ہے بیماری کیا ہے جسمانی یا روحانی ہے اسی خانے سے دیکھی جائے گی
اس کے علاوہ راز بعض اوقات بندے کے راز ہوتے ہیں کچھ ایسے راز ہوتے ہیں کہ جو لیک اؤٹ ہو جائے تو بندے کی موت کا سبب بھی بن جاتی ہے یعنی میرا راز راز ہی رہے گا یا وہ فاش ہو جائے گا اور اگر فاش ہو جائے گا تو اس سے مجھے کیا ہوگا
ایا م بندے کی کوئی چیز گم ہو جاتی ہے گھر کے اندر ہی کوئی پرچی رکھی کوئی کاغذ رکھا کوئی بلڈ رکھا کوئی چابیاں رکھی ایا وہ گر گئی ہیں یا کھو گئی ہیں وہ بھی اسی خانے سے ہی دیکھی جاتی ہے ۔
بڑے جانور اس میں نہیں اتے اس میں صرف دو پاؤں والے جانور میں اتے ہیں کبوتر بازی یہ سارے معاملات یہاں سے دیکھا جاتے ہیں ۔
حاملہ ہو چکی ہے لیکن طبیعت نہیں صحیح رہتی تھی اور حمل کتنے ماہ کا ہے یا حمل میں پیچیدگی تو نہیں ، بڑا اپریشن ہوگا یا سادہ طریقے سے بچہ پیدا ہوگا یہ سارے چھٹے خانے سے معاملات رکھتے ہیں۔
چوٹ لگنا بڑی یا چھوٹی اور چھوٹا موٹا اپریشن ،جیسے انگلی کا کٹ آ جانا ، کٹ ا جانا وہاں پر ٹانکے وغیرہ لگ رہا ہے یہ سر میں کوئی چھوٹا ساکے لگ دینا یہ بھی چھٹے خانے میں اتی ہیں ۔
دفتر میں کوئی ملازم نہ رکھنا چاہ رہے ہیں یا اپنے ساتھ والے ملازمین کے معاملات کو دیکھنا چاہ رہے ہیں ، گھر میں کوئی نوکر رکھنا چاہ رہے ہیں ڈرائیور خانسامہ ، ڈرائیور ہے میں رکھ لک نہ رکھوں کہیں میری گاڑی لے کے اپنی بھاگ جائے گی۔
جادو کے معاملات ایسے سایہ تعویزات اثرات سب کے سب اسی کھانے سے دیکھے جاتے ہیں
امراض میں دو طرح کے معاملات ہیں، یا تو جسمانی بیماری ہے یا روحانی بیماری ۔ زیادہ تر معاملات شیاطین کی طرف سے بنے ہوتے ہیں جو انسان کی خون کی رگوں میں دوڑ رہے ہوتے ہیں جیسے سرکار پاک کی حدیث مبارک بھی ہے بیماریاں یہی لگاتے ہیں یہی سارے مسئلے بناتے ہیں انہی کا ہی سارا دخل ہوتا ہے 90 پرسنٹ تو دنیا میں کام ہی یہ ان کا کر رہے ہیں یہی کر رہے ہیں یہ بیمار کرتے ہیں اس کے بعد پھر جسمانی مرض لگ جاتا ہے جب تک جادو کا تدارک نہیں ہوتا اور بندش کا تدارک نہیں ہوتا سائے کا تدارک نہیں ہوتا تو یہ چیزیں اندر اپ کے جسم میں جڑیں پکڑ لیتی ہے ہم لوگ ڈاکٹروں کے پاس بھاگ رہے ہوتے ہیں ، سب ٹسٹ کرواےَ، کچھ بھی نظر نہ ایا، سمجھ ہی نہ ا رہی ہو اور دوائیاں کھاتا رہتا رہے وہ ایک مرض کی بجا اور مرض اندر مرض جنم لینے لگ پڑتے ہیں اور بندہ ویسے ہی دنیا تک رخصت ہو جاتا ہے اب رمل کیا ہے یہ ایک روحانی ایکسرے ہے جو اپ کو تشخیص بالکل شیشے کی طرف واضح کر کے رکھ دے گا کہ ایا بندی ہے سایہ جادو ایسے ہی ہے تعویزات ہے اثرات ہے نظر بات ہے جناتی ہے انسانی ہے ستاروں کی بندشیں ہیں رمل کہتا ہے بد دعا ہے کسے کی، کوئی منت مانی وہ پوری نہیں کی، میں نے 12 چیزیں گنوا دی ہیں ایک ہی سانس میں بار بار سنیے گا ذرا تو اپ کی یہ 12 روحانی معاملہ تو ایک سائیڈ پہ ان میں سے کسی ایک نے بھی گڑبڑ ا جائے تو سارا نظام زندگی میں گڑبڑ شروع ہو جاتی بندوں کو سمجھ ہی نہیں ارہی ہوتی اور پھر اپ کی زبان سے نکلے ہوئے کچھ ایسے الفاظ ہوتے ہیں جو اپ کے لیے ہی مسئلے بنا دیتے ہیں اب بندہ اس کا شوقی میں تو بہت شیخیاں مار رہا ہوتا ہے کہ میں یوں بھی ہوں ،ایک دم تو وہی زبان اپ کے سامنے ا جاتی ہے وہی مصیبت بن جاتی ہے وہی وہ اپ کے رکاوٹیں اتی ہے وہی بیماری لگ جاتی ہے حسد کہاں سے جنم لیتا اپ کی زبان سے تو لیتا اور کیا کسی کے سامنے تعریف کر رہے ہیں اپنی تھوڑی سی اس کا اگلے دن اپ بیمار ہوں گے تو یہ وہ چیزیں ہیں چھوٹے خانے سے منسوب جو روحانی جسمانی معاملات ہیں کہ زیادہ فوکس روحانی معاملات پر ہے نہ کہ جسمانی معاملات پر روحانی جان چھوڑیں گے تو جسمانی خود ہی کلیئر ہو جائیں گے لیکن یہی نہیں سمجھ ا رہی تھی کہ روحانی مسئلے ہے کیا تو یہ خانہ جو ہے اس کی مکمل انشاءاللہ رہنمائی کرے گا اور میں اسانی پیدا ہو گی اپ لوگوں کے لیے۔
اور سب سے جو اہم چیز ہے وہ ہے تشخیص میں کسی بیرونی چیز کا مداخلت کرنا یا اس کا تشخیص میں خلل پیدا کر دینا اور یہ وہ کرتی ہیں ادھر لازم بات ہے بعض اوقات وہ سامنے زائچے میں چیز ا جاتی ہے بعض اوقات یہ چیزیں سامنے ظاہر ہی نہیں ہونے دیتی سمجھ ہی نہیں انی دیتی کہ ہے کیا پھر اس کے لیے ہمیں کیا کرنا پڑے گا یہ بھی چیز اج اگے جا کے بتائی جائے گی یہ سارے وہی معاملات اور راز کی باتیں ہوتی ہیں جو استادوں سے ملتی ہے پر اگے وہی ٹرانسفر کی جاتی تو تشخیص میں خلل یہ چیزیں ڈالتی ہی ڈالتی ہیں اور اس کے لیے پھر کیا ہے ابھی اگے جا کے بتایا جائے گا کہ اس کا حال کیا ہے اور پھر تشخیص کے بعد اپ نے ایسا کون سا کام کرنا ہے جس کی وجہ سے اپ کے ساتھ مسئلہ نہ بنے وہ بھی اگے جا کے پھر بتایا جائے گا۔