شکل عتبۃ الخارج اور خانہ 7

اتشی، خارج مزکر، شکل زندہ،شکل نحس ترین، ستارہ ذنب، دن ہفتہمنسوب خاص شیطان، ہے انتہائی منحوس ترین شکل، تمام معاملات میں سخت نقصاناتشی، خارج مزکر، شکل زندہ،شکل نحس ترین، ستارہ ذنب، دن ہفتہمنسوب خاص شیطان، ہے انتہائی منحوس ترین شکل، تمام معاملات میں سخت نقصانعتبہ الخارج

شکل عتبۃ الخارج اور خانہ 7

شکل دائرہ ابدح کے مطابق سات نمبر شکل نام اس کا عتبہ الخارج اور اتشی شکل ہے اوپر سے نیچے کی طرف اتے ہوئے ایک نقطہ اس کے بعد پھر نقطہ اس کے بعد پھر نقطہ اور اخر میں ایک لکیر خارج شکل ہے انتہائی منحوس ترین شکل ہے شیطان سے منسوب ہے اور مذکر شکل ہے ستارہ اس کا زنب ہے دن اس کا ہفتہ ہی بنتا ہے تمام معاملات میں انتہائی تباہی اور بربادی کا سبب بنتی ہے

=================================

خانہ 7

خانہ ابی

خانہ داخل

خانہ موئنث

شادی

وکیل

حاجت

دعا

مقصد

غائب انسان

رشتہ ازواج

دشمن ظاہری

کردار

مقدمہ

ساتواں خانہ دائرہ ابدح کی ترتیب کے مطابق،

خانہ ابی

خانہ داخل ہے

مونث ہے۔

شادی رشتہ

وکیل

حاجت دعا مقصد

چور کے بارے میں

چور کا حلیہ ، اس کی انکھیں، سر، قد، چہرہ ، رنگت وغیرہ۔

ظاہری دشمن، مقدمہ،

غائب کو، کوئی انسان غائب ہو گیا ہو ۔

یہ سب معاملات ساتویں خانے سے منسوب ہیں۔

شکل نمبر 8 دائرہ ابدح

شکل عتبۃ الخارج اور خانہ 7شکل عتبۃ الخارج اور خانہ 7