نام انکیس

ستارہ زحل

دن ہفتہ

شکل داخل

شکل نحس

شکل خاکی

شکل مردہ

شکل موئنث

منسوب منافقت

ستارہ زحل، دن ہفتہ، داخل ، نحس ، خاکی، مردہ ، شکل موئنث۔

منسوب منافقت ، خاص بندش سایہ ، ہر مقصد پورا کرے سخت مشکل۔کے بعد اور ساتھ نقصان

خانہ 8

موت

ایکسیڈنٹ

قتل

خوف ہر طرح کا

قرضہ

دعویٰ

جنسی معاملات

چور کا مال

بیت الخلا

دائرہ ابدح کے مطابق خانہ اٹھ ہے

خانہ اٹھ میں جو ہے یہ معاملات جو کہانی بنتی ہے یہ ہے خوف ہر طرح کا خوف کسی بھی قسم کا خوف ہو سکتا ہے اسرائیل کی بات ہو رہی ہے اس کے علاوہ قرضہ لینا قرضہ دینا اس کے علاوہ جو ہے ایکسیڈنٹ اس کے علاوہ موت اس کے علاوہ جو ہے قتل اس کے علاوہ یا جنسی معاملات اور اس کے علاوہ چور کا جو مال ہوتا ہے وہ اس نے کہاں رکھا ہے یا کھا لیا ہے یا کیا کر دیا ہے

اٹھویں خانے کے متعلق مکی صاحب کے وائس نوٹ کا اردو ٹرانسکرپٹ۔۔۔

خانہ 8 بیت الخلا کا ہے اگر 8 خانہ میں موجود شکل زائچہ میں ایک جگہ اور بھی آئی ہے تو آپ کہہ سکتے آپ کے گھر میں دو بیت الخلا ہیں اسی طرح اگر تین جگہ وہ شکل ہو تو گھر میں 3 بیت الخلا ہیں

اب ہمارے پاس جو اٹھواں خانہ ہے اس کے جو معاملات ہیں اس کی تفصیل میں بتانے لگا ہوں کوئی قتل ہو جاتا ہے یا بندہ سائل زندگی میں قتل ہوگا یا نہیں یا اگر کوئی اپ کے پاس ا کے پوچھتا ہے کہ مجھے فلاں قتل تو نہیں کر دیں گے اٹھواں خانہ ہے اسی طرح جنسی معاملاتِ ہیں انسان کا جو نفس ہوتا ہے یا وہ کمزور ہے کہ طاقتور ہے اپنی عورت کے ساتھ ہمبستری کے لائق ہے یا نہیں اگر عورت کا زائچہ تو اس کی سیکس کی پاور طاقتور ہے یا نہیں اگر ادمی ہے تو اس کی سیکس کی پاور طاقتور ہے یا نہیں یہ سارے کا سارا معاملات اٹھویں خانے سے دیکھا جاتے ہیں اس کے علاوہ موت ۔

چاہے سائل کسی کی پوچھ رہا ہے یا اپنی۔

موت کے معاملات بھی اٹھویں خانے سے دیکھے جاتے ہیں ۔

اس کے علاوہ چور کے مال کا خانہ بھی یہی ہوتا ہے کیونکہ چور کا اپنا خانہ جو ساتواں ہوتا ہے اس سے جو اگلا خانہ ہوتا ہے وہ اس کے مال کا خانہ ہوتا ہے ایا اس نے مال کہیں رکھا ہے یا کھا لیا ہے یا چھپا کے رکھا ہے اسی طرح قرضہ لینا اور قرضہ دینا اپ کسی کو قرضہ دیں کوئی مسئلہ تو نہیں ہے کسی سے قرضہ لیں تو مل جائے گا یا نہیں اپ کا مسئلہ پورا ہو جائے گا یا نہیں۔

اسی طرح خوف ۔

کسی بھی قسم کا خوف آٹھویں خانے میں دیکھا جاتا ہے، ایا اس کو خوف کس چیز کا کیوں یہ ڈرا ڈرا رہتا ہے دشمنوں کا خوف ہے موت کا خوف ہے بیماری کا خوف ہے کوئی وہم کا خوف ہے۔

کیا اس کو سب ہٹ پہ خانے سے دیکھا جاتا ہے اپ نے کسی پر دعوی کرنا ہو ایا اس پر میں دعوی کرنے لگا ہوں۔ دعوی میں کرنے لگا ہوں تو کوئی مسئلہ تو نہیں بنے گا، کوئی کیس الٹا مجھ پہ تو نہیں پڑ جائے گا میرا دعوی کامیاب ہو جائے گا یا نہیں۔ سمجھتے ہیں کہ سارے معاملات اٹھنے سے دیکھے جاتے ہیں

مزید یہ کہ اسی اٹھویں خانے سے ہی پتہ لگتا ہے کہ اگر میاں بیوی میں اولاد نہیں ہو رہی تو اگر یہ بھی معاملہ دیکھنا ہو کہ سپرم عورت کے ادمی کے کمزور ہیں ،یہ بھی آٹھویں خانے سے ہی پتہ لگتے ہیں اور اس خانے سے ہی یہ معلوم ہوتا ہے کہ ایا کمزوری بیوی میں ہے یا ادمی میں ہے جو اپنا تدارک کروائے

اور مزید جو حالات کا سبب پیدا ہو ا بے، بے شک دینی تو مالک نہیں ہے لیکن زمین پہ ہم نے اپنے ہاتھ پاؤں تو مارنے ہیں ، اس کے لیے۔

تو یہ بھی اٹھویں خانے سے ہی ساری معلومات ہوتی ہیں۔

یہ بدکاری کا خانہ ہے۔

کیونکہ چھٹا خانہ بھی نحس ترین خانہ ہے زائچے کا اور اٹھواں خانہ بھی زائچے کا نحس ترین خانہ ہے اور اگے ایک خانہ اور بھی ائے گا وہ بھی نحس ترین ہے اس کی باری انے پر اس کا بتاؤں گا ۔ یہ بدکاری کے بھی خانے ہیں یہ۔

بس اسی بات کو ذہن میں سمجھیں۔

کیونکہ چھٹا خانہ بھی نحس ترین خانہ ہے زائچے کا اور اٹھواں خانہ بھی زائچے کا نحس ترین خانہ ہے اور اگے ایک خانہ اور بھی ائے گا وہ بھی نحس ترین ۔

خلاصہ:

آٹھواں خانہ مختلف خوف اور پریشانیوں، جیسے قتل، موت، جنسی معاملات، چوری، اور قرض سے متعلق ہوتا ہے۔ اس خانے میں قتل، جنسی کمزوری، موت، چور کا مال، قرض لینے اور دینے کے مسائل دیکھے جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ، کسی بھی قسم کا خوف، جیسے موت، بیماری، یا دشمن کا خوف، بھی آٹھویں خانے سے جانچا جاتا ہے۔ اگر میاں بیوی میں اولاد نہ ہو رہی ہو، تو سپرم کی کمزوری یا دیگر مسائل کا پتہ بھی آٹھویں خانے سے لگایا جاتا ہے۔ یہ خانہ بدکاری اور دیگر نحس امور کا بھی مظہر ہے

انکیس ۔۔سانپ بچھو سے بھی منسوب ہے

اشکال کا روحانی معاملات سے تعلق

حمرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جنات