زائچہ بند ہونا کسے کہتے ہیں۔
سب سے پہلے تو یہ کہ زائچہ بند کہتے کس کو ہیں ۔
پندرہویں خانے میں چار لکیریں یعنی شکل جماعت ا جائے یہاں چار نقطے ا جائیں طریق، تو اس کو بند کہتے ہیں لیکن لوگ چار نقطوں والی شکل طریق کو 15 خانے میری انے سے ذائچہ بند نہیں مانتے۔ لیکن میرے استاد نے تو مجھے یہی کہا تھا کہ اس زائچے کو بھی نہیں پڑھنا کیونکہ بند زیادہ چاہے جماعت سے ہو چاہے طریق سے ہو اس کی کچھ نہ کچھ نحوست رمال کے اوپر اتی ہی اتی ہے ۔
ایک چیز بند ہوا کیوں؟
دو وجوہات ہیں اس کی سب سے پہلا اور مین نمبر ایک اس وقت مالک یہ چاہتا ہی نہیں کہ جس کے بارے میں کوئی بات بتائی جائے اس میں کوئی مصلحت ہوتی ہے ایک تو یہ چیز ہے دوسری وجہ کیا ہے کہ بند کیوں ہے عموما اکثر سائل کے اوپر کوئی بندش یا کچھ معاملات نحوست روحانی طور پر ایسی ہوتی ہے جو اس وقت حکم یہی دیا جا رہا ہوتا ہے کہ نہ بتایا جائے بلکہ بات ہی نہ کی جائے کیونکہ اس کے اثرات رمال کے اوپر بھی نحوست رکھیں گے ، اثرات کچھ نہ کچھ اتے ہیں۔
نحوست ہے کس قسم کی پتہ کیسے لگے گا ظاہری بات ہے 13 اور 14 خانے سے جو شکل بنے گی جماعت یا طریق، تو ہمارے لیے سب سے اہم 13 شکل ہی ہوئی اور تیرویں اورچودویں میں ضرور کوئی دو شکلیں ایسی ہوں گی جن کو ضرب دینے سے یہ شکل بن گئی۔
ہو سکتا ہے تیرویں اورچودویں شکل بھی ایک جیسی ائے ہو سکتا ہے 13 اورچودویں شکل ایک جیسی نہ ہو مختلف ہو، لیکن ان کو ضرب دینے کے بعد جماعت اور طریق بن جائے۔ بہرحال ہمارا مین فوکس ہو جاتا ہے، تیرویں اورچودویں شکل کے اوپر، کیونکہ 15 شکل کا سارے کا سارا دارومدار اور انحصار تیرویں اور چودویں کے اوپر ہی ہوتا ہے اور اس کے علاوہ 13 اور چودھویں کیا چیز ہے تیرہویں اور چوندویں چونکہ یہ دو مین چیز ہیں جس سے پندرہ شکل بننی ہے اس کا مطلب ہے کہ بند زائچہ جو ایا وہ 13 اور 14 کی وجہ سے ہو گیا ۔
بعض اوقات سائل کے اوپر کچھ
ایسے معاملات ہوتے ہیں جو رمال کے اوپر ا جاتے ہیں اس وقت نہیں پتہ لگتا اسے کچھ بھی، اس کا نتیجہ دو طرح سے نکلتا ہے ایک تو یہ ہے کہ اس کو قواعد نکات رمل کے احکام بھولنا شروع ہو جاتے ہیں یا اس کا ہر حکم الٹ ہونا شروع ہو جاتا ہے لوگ مذاق اڑانا شروع کر دیتے ہیں اسے بیزاری پیدا ہونے لگ پڑتی ہے عمل سے ایک تو یہ اس کی انت دوسری یہ چیز ہوتی ہے کہ اپ جو معاملات سائل کے ساتھ بنے ہوئے ہیں نا وہی اپ کے ساتھ بننا شروع ہو جاتے ہیں۔
اس وقت بھی کچھ پتہ نہیں لگتا کچھ دن گزرنے کے بعد
اس کے تدارک کے لیے ہم زائچے میں سے جہاں پر خود رمال بیٹھا ہوا ہے اب رمال خود کون سے خانے میں ہے یہ بہت بڑا راز ہے جو ہزاروں روپے دے کر بھی اپ کو اگر دنیا کی کسی گروپ میں کوئی بندہ بتا جائے کہ زائچہ بنانے کے بعد خود رمال کس خانے میں ہے تو بہت بڑا بہت بڑی بات ہوگی۔ میرے ساتھ حساب سے وہ بہت ذہین بندہ ہے۔
تو خود رمال جس خانے میں ہوگا وہاں وہ دیکھے گا کہ وہ شکل کون سی پڑی ہوئی ہے اس کے مطابق وہ صدقہ خیرات کرے گا رمال کی بات کر رہا ہوں سائل کی نہیں۔
کیونکہ سائل کے جو خانے ہیں وہ تو چھ اٹھ 12 ہیں ۔
وہ اگے جا کے مزید کا بتاؤں گا کہ
14ویں خانے میں اخر ایسا کون سا معاملہ بنتا ہے جس کی وجہ سے اس کو حکم دیں کہ خدا کی طرف سے ممانعت ہے یا اس کا زائچہ بند ہے۔
خلاصہ :
زائچہ بند ہونا کسے کہتے ہیں؟
زائچہ بند اس وقت کہا جاتا ہے جب پندرہویں خانے میں چار لکیریں یا چار نقطے آجائیں۔ کچھ لوگ اسے زائچہ بند نہیں مانتے، مگر میرے استاد کے مطابق، اسے نہیں پڑھنا چاہیے کیونکہ یہ نحوست کا سبب بنتا ہے۔
زائچہ بند کیوں ہوتا ہے؟
دو وجوہات ہیں: پہلی یہ کہ مالک نہیں چاہتا کہ کچھ بتایا جائے، اور دوسری یہ کہ سائل پر کوئی بندش یا نحوست ہو سکتی ہے، جو رمال کے لیے نقصان دہ ہو سکتی ہے۔
نحوست کا پتہ کیسے لگے گا؟
یہ 13 اور 14 خانے کی شکل سے ظاہر ہوتا ہے۔ اگر ان خانے میں کوئی نحوست والی شکل ہو، تو زائچہ بند ہو جاتا ہے۔
بعض اوقات سائل کے معاملات رمال پر اثر انداز ہوتے ہیں، جس سے رمال کو قواعد بھولنے لگتے ہیں یا اس کے احکام الٹ ہونے لگتے ہیں، جس سے بیزاری پیدا ہوتی ہے۔
اس کے تدارک کے لیے، رمال زائچے میں اپنے خانے کو دیکھ کر صدقہ خیرات کرتا ہے، کیونکہ سائل کے خانے تو 6،
8، اور 12 ہوتے ہیں۔

آخر میں، 14ویں خانے میں دیکھنا ہوتا ہے کہ کون سا معاملہ زائچہ بند ہونے کی وجہ بنتا ہے، تاکہ رمال اس کا تدارک کر سکے۔
بند زائچہ کو کھولنے کا مجرب طریقہ
اور ہر بند زائچہ ایسا ہی کھلے گا
زائچہ کی اشکال
1x13
4x14
7x15
10x16
انکی ضرب سے ایک نیا زائچہ بنا لیں
اب زائچہ کھل گیا ہے
اب آپ پڑھ سکتے ہیں لیکن امر بہت مجبوری زائچہ کھولنا ہے ورنہ نہیں
دائیں والا زائچہ بند ہے جماعت سے اور بائیں والے کو اوپر والے فارمولہ کے تحت کھولا گیا ہے
مثال: بند زائچہمثال: بند زائچہ


بیان کردہ طریقے کے مطابق کھولا گیا زائچہ بیان کردہ طریقے کے مطابق کھولا گیا زائچہ
=========================================
رمل کی اشکال سے منسوب بیماریاں
سردر ،کمردرد۔ دانت کادرد
_______
*حمرہ
بلڈ کینسر، ، خارش پھوڑے، معدہ کی خرابی
_______
جریان، بلغم ٹی بی کے امراض ،لیکوریا،احتلام
_______
پیٹ میں کیڑے
_______
مرگی، ہیضہ ،اعصابی اورجنسی مسائل
_______
رسولی ،دماغی امراض
_______
قبض
_______
ورم
_______
گردے کے امراض،پیشاب کے امراض
_______
خارش نکسیر بواسیر
_______
نسیان کا مرض
_______
ناف کا عارضہ
اٹھرا ، مرض کو ظاہر کرتی۔ہیں
پانچ میں اور چھ میں دونوں میں سے کسی ایک میں بھی ہوحمرہ یا عقلہ ا جائے، پانچویں میں ا جائے تو حمل ہوتا ہے لیکن ساتھ بلیڈنگ خون بھی ہوتی ہے اور بچے کے گرنے کا احتمال بھی بہت زیادہ ہوتا ہے ۔
اور یہی دونوں شکلیں اٹھرا کو ظاہر کرتی ہیں پانچویں میں بھی چھٹے میں بھی۔ چھٹے میں اگر حمل ہے، چھٹا، ساتواں مہینہ بھی جا رہا ہے تو گرنے کا ڈر، یا ضائع ہونے کا احتمال ہوتا ہے اس لیے عورتوں کو بہت زیادہ احتیاط کے لیے کہا جاتا ہے یا اس کو کوئی نقوش وغیرہ دیے جاتے ہی
=================================
اشکال طلاق
اشکال رجعت
اشکال بندش ستاروں کی
شکل بد دعا
جس سے ملنے جا رہا ملاقات ہو گی۔یا نہیں
1*7
جواب ضرب 4
جواب بمطابق شکل
میرے نصیب میں حج عمرہ ہے یا نہیں
1*9
جواب ضرب 11
جواب بمطابق شکل
مجھے شفا ملے گی یا نہیں
6*11
جوب بمطابق شکل
میں بیرون ملک سفر پر جاؤں گا یا نہیں
1*9
جواب ضرب 11
جواب بمطابق شکل
کیا چوری ہوئی ہے یا نہیں
2*7
جواب ضرب 15
جواب بمطابق شکل
کیا مجھے دولت ملے گی یا نہیں
1*2
جواب ضرب 11
جواب بمطابق شکل
کیا میری پسند کی شادی ہو گی یا نہیں
1*5
1*7
دونوں کے جواب سے ایک جوب بنا لیں وہ حتمی جواب ہے
کیا مجھے روحانیت ملے گی یا نہیں
1*9
1*5
دونوں کی ضرب سے ایک شکل بنا لیں وہ۔حتمی جواب ہے
میرے دل میں کیا ہے
1*13
1*14
دونوں کی ضرب سے ایک شکل بنا لیں وہ جواب ہے شکل
میرا کام ہو گا یا نہیں
1*7
1*11
دونوں کی ضرب سے ایک شکل حتمی۔جواب
کیا مجھے فلاں سے فائیدہ ہو گا یا نہیں
1*7
جواب ضرب 14
جواب بمطابق شکل
مجھے بیماری کیا ہے
1*6
2*6
دونوں کی ضرب سے ایک شکل حتمی جواب
فلاں کے دل میں میرے لئے کیا۔ہے
1*7
جواب ضرب 13
جواب بمطابق شکل
کیا مجھے سکون ملے گا
1*5
1*9
دونوں کی ضرب سے ایک شکل حتمی جواب
کیا غائب ملے گا
1*7
13*14
دونوں کی ضرب سے ایک شکل حتمی۔جواب
شکل نمبر 14
