نام طریق

طریق

اس کا نام ہے دائر ہ ابدح کی 15 نمبر شکل

آبی ،مردہ ،منقلب ،شکل موئنث ہے

ستارہ قمر ، دن سوموار ،

تمام معاملات میں ایک دم کشمکش پیدا کرتی ہے اور پھر اس کے بعد سمجھ ا جاتی ہے۔

تمام رمل کی اشکال کا دارومدار اس شکل کے اوپر ہے

یہ شکل ناطق ہے ناطق کا مطلب نکات والی شکل، جو ہر وقت بولنے کی صلاحیت رکھتی ہے

خانہ 15

خانہ ابی

خانہ مردہ

خانہ میزان

خانہ قاضی

خانہ آغاز سفر

خانہ داخل

خانہ 15

آ بی خانہ ہے، مردہ خانہ ،منقلب ہے،موئنث ہے اس کو میزان اور رمل بھی کہتے ہیں اس کو قاضی اور رمل بھی کہتے ہیں

یہیں سے اغاز سفر ہوتا ہے نکات کا۔

پورے زائچے کے اندر خانہ 15 کو سب سے زیادہ اہمیت حاصل ہے۔ حقیقت میں خانہ 15 پورے زائچے کا نچوڑ ہوتا ہے۔

اس کے علاوہ خانہ 15 کے جو معاملات ہیں ،میں فلاں کام کروں کہ نہ کروں، میں فلاں جگہ جاؤں یا نہ جاؤں، میں فلاں چیز خریدوں یا نہ خریدوں، میں فلاں بندے سے علاج کرواؤں یا نہ کرواؤں، ہر وہ کام جس میں دو پہلو ہوں یا خانہ 15 کے زمرے میں اتا ہے ۔

شکل نمبر 16

شکل طریق اور خانہ 15