انکیس کا حکم
انکیس کا حکم خانہ 1
سائل منافق ہے
سائل پر بندش ہے
سائل کا طالع قسمت نحوست کا شکار شکار ہے
سائل کو اسکی محنت کا صلہ نہیں ملتا
سائل کسی چیز پر قبضہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے لیکن مشکل ہے
سائل پر بندش کی وجہ سے دماغ بند کام بند
سائل کی کوشش ہوتی دوسرے کے مال کو چھپا لے یا دبا لے
انکیس کا حکم خانہ 2
سائل دوسروں کا مال ضبط کرے
سائل کا مال چوری ہوئی ہے اور دبایا گیا ہے
سائل کو ادویات فائیدہ نہیں دیں گیں
سائل خوش خوراک نہیں ہے
سائل کو رزق کے معاملات میں سختی اے
سائل بد پرہیز ہے
سائل کی عادت ہے مال کو اپنے بستروں میں دبا کر رکھتا ہے
انکیس کا حکم خانہ 3
سائل کے بہن بھائی عزیز نفرت کریں سائل سے
سائل کو تعلیم معاملات میں ناکامی
سائل گفتگو منافقنہ کرے
سائل کو خواب عجیب اے
سائل کے ہمسائے سائل کی چیزوں کو چھپا لیتے ہیں
سائل کو نقل وحرکت میں نقصان ہو اور راستے میں کوئی سائپ یا موذی جانور سے سخت نقصان ہو
انکیس کا حکم خانہ 4
گھر میں سانپ حشرات ہوں
گھر میں سایہ ہو
گھر میں پنجرہ ہو
گھر کے نیچے قبر ہو
گھر میں کسی نے مال دبایا ہو
گھر میں تعویزات ممکن مدفون ہوں
باپ سائل کا منافق ہو
سائل کا باپ سائل سے تنگ ہو
سائل کا مکان خوبصورت نا ہو
سائل کو کسی رقبہ پلاٹ کی طرف سے فائدہ نا ہو
سائل کی عمر میں برکت نا ہو
انکیس کا حکم خانہ 5 میں
سائل کی اولاد پریشان ہو
سائلہ اگر حمل پوچھ رہی ہے تو حمل ہے لیکن خطرہ ہے
سائل کی معشوق ہے
سائل کا امتحان کا رزلٹ کوئی خاص نا اے
سائل کی اولاد نافرمان ہو
سائل کا نکاح مبارک نا ہو
سائل کو لاٹری انعام سے فائیدہ ہو لیکن مشکل کے بعد
سائل کو شکار سے فائیدہ نا ہو
سائل کے مہمان سائل سے منافقت رکھیں
سائل کی اولاد سائل سے باتیں معاملات چھپا لے
سائل کا ویزہ لگ جاے لیکن مشکل کے بعد
انکیس کا حکم خانہ 6 میں
سائل پر سایہ ہے
سائل کو ملازمین سے نقصان ہو
سائل کو چھوٹے جانوروں سے فائیدہ نا ملے
سائل کو تھکاوٹ کمزوری رہتی ہے
سائل کو قبض کی شکایت بھی ہے
سائل کو نیا ملازم رکھنا نہیں چاہے وہ سائل سے کدروت رکھے گا
سائل کا راز افشاں نہیں ہو گا
سائلہ کا حمل کی پوزیشن بلکل نیچے کی طرف زیادہ ہے احتیاط کرے
انکیس خانہ 7
سائل اگر شادی شدہ ہے تو بیوی منافق ہے خاوند سے
سائل کی بیوی سائل کے پیسے چھپا لیتی ہے
سائل کو مقدمہ میں ناکامی ہو
سائل کی حاجت دعا مقصد پورا نا ہو
چور جا حلیہ ایک بد نما ہے
سائل کو شراکت داری میں نقصان ہو
سائل اگر غائب ہے تو کسی جگہ پریشان ہے اور کسی جگہ دبا ہوا ہے
سائل کے دشمن سائل کو نقصان پہنچا سکتے ہیں
رشتہ اگر آیا ہے تو نا کرے
انکیس کا حکم خانہ 8
سائل کی بیوی حرام مال جمع کرے
سائل جنسی طور پر کمزور
سائل کسی پر دعویٰ نا کرے نقصان ہو گا
سائل کو خوف رہتا ہر وقت
سائل کے بیت الخلا میں سانپ نکلے یا کوئی موذی کیڑا
سائل قرض میں دب جاے اور روے
انکیس کا حکم خانہ 9
سائل پر سایہ باقاعدہ اور پیچھے مخلوق ہے
سائل کو روحانیت میں دلچسپی نہیں ہے
سائل کو روحانی فیض ملے گا لیکن یہ اپنی کوتاہی سے ضائع کرے گا
سائل کو سفر بیرونی نا ہو
سائل کو رات نیند نا اے
سائل خواب خوفناک دیکھے
سائل پر ستاروں کی بندش ہے اب کس ستارے کی بندش ہے اس کا الگ طریقہ ہے
انکیس کا حکم خانہ 10
روزگار نا ملے یا بہت مشکل سے ملے
سائل کا کاروبار نا چلے
سائل جہاں کام کرتا وہاں اس پر نحوست طاری رہے
سائل کی والدہ اس سے محبت نا کرے
سائل کو عدالت سے فایدہ نا ہو
سائل کے جسم یا چہرہ پر کوئی نشان ہو
سائل اگر پیر مرشد کی بیعت کرنا چاہتا تو نا کرے
سائل کسی ڈاکٹر حکیم سے علاج کروانا چاہتا تو نا کرواے
سائل ہی معاشرہ میں عزت نہیں رہے
سائل کو الیکشن میں ناکامی ہو
انکیس کا حکم خانہ 11
دوستوں سے رسوائی ہو
دوست سائل سے منافقت رکھیں
امید پوری ہو لیکن مشکل سے
شفا نہیں ملے
وظائف کا نتیجہ نا ملے اور نقصان بھی ہو
انکیس کا حکم خانہ 12
سائل پر سایہ سال سوال سال سے
سائل کو قید میں مزید رہنا پڑے اور مشکل بھی ہو
سائل کو ہسپتال سے خلاصی نا ملے
سائل کو بڑے جانوروں سے فائیدہ نا ہو
سائل کو ماضی میں اپنی شادی یا زوجہ کی پریشانی لاحق رہے
سائل کو خوفیہ دشمن سے نقصان ہو
سائل پر بندش بھی ہو سال گزشتہ سے
انکیس کا حکم خانہ 13
سائل کام چور اور کوشش کرتا ہی نہیں بلکہ غلط کاموں کی کوشش کرتا
سائل کا ضمیر مردہ
سائل کی طلب بدکاری کی طرف
انکیس کا حکم خانہ 14
سائل کو مطلوب ملے لیکن بہت مشکل کے بعد
سائل کے بڑے خاندانی بزرگ سائل سے نفرت کھائیں
انکیس خانہ 15 میں
نہیں آتی ہے اگر اجے تو زائچہ چیک کریں غلط بنا ہے
انکیس کا حکم خانہ 16
سائل کے معاملات کا انجام بخیر نا ہو