عتبہ الداخل
عتبہ الداخل کا حکم خانہ 1
طریق 138
طریق 128
طریق 135
سائل نفیس طبعیت ہوتا ہے
سائل دوسروں کا بھلا کرنے والا ہوتا ہے
سائل کی قسمت اجکل عمدہ ہے
سائل آرٹسٹ ہوتا ہے
سائل کسی چیز کو قبضہ میں لانا چاہتا ہے
سائل اچھا لباس اچھی خوشبو پسند کرتا ہے
عتبہ الداخل کا حکم خانہ 2
سائل کو مال ملے
سائل کی روزی روٹی اچھی ہو
سائل کا مال چوری نہیں ہوا خود کہیں رکھ کر بھول گیا
سائل خؤش خوراک ہے
سائل پرہیزی ہے
سائل کو خرید میں فائیدہ ہو
سائل کی ادویات مفید ہیں
عتبہ الداخل کا حکم خانہ 3
بہن بھائی سائل سے محبت رکھیں
سائل کے ہمسائے سائل سے محبت کرتے ہیں
سائل کو نقل وحرکت میں کامیابی ہو
سائل کا خواب دن مبارک ہو
سائل کے تعلیمی معاملات اچھے ہوتے ہیں
سائل کی گفتگو اچھی ہے
سائل کے عزیز سائل کو فائیدہ دیں
عتبہ الداخل کا حکم خانہ 4
سائل کا باپ سلجھا ہوا
سائل کا گھر اندر سے خوبصورت یا سائل کا شوق ہو اسکو خوبصورت بنانے کا
سائل کو باپ سے جائداد ملے
سائل کی عمر میں برکت ہو
سائل کے گھر خوشحالی ہو
سائل کا باپ نفیس انسان ہو
سائل کے گھر کا دروازہ اچھا ہو
سائل اگر کوئی پلاٹ مکان گھر پوچھ رہا کیسا ہے تو ٹھیک ہے
عتبہ الداخل کا حکم خانہ 5
سائل کی عادت عشق معشوقی والی
سائل کی معشوق ہے
سائل کا نکاح مبارک ہے
سائل کو امتحان میں کامیابی ہے
سائل کا ویزہ لگ جاتا ہے
سائل کو لاٹری میں نفع ہوتا ہے
سائل کو شکار میں فایدہ ہوتا ہے
سائل کیلئے مہمان رحمت بن جاتے
سائل کی۔اولاد خوش قسمت
سائلہ۔اگر پوچھ رہی اولاد ہو گی تو یقینی ہوتی۔ہے
سائلہ کو حمل۔ہے
سائل جو وظیفہ عمل کرنا چاہتا کر لے
سائل کو اولاد کی خوشیاں ملتی ہیں
عتبہ الداخل کا حکم خانہ 6
سائل جس ملازم کو رکھنا چاہ رہا وہ رکھ لے
سائل کو جسمانی مرض ہے
سائل کو پرندوں کے کام میں نفع ہو گا
سائل کا راز فاش نہیں ہو گا
سائلہ اگر حمل۔کی پوزیشن پوچھ رہی ہے تو بالکل ٹھیک ہے
عتبہ الداخل کا حکم خانہ 7
بیوی خوبصورت ملے
رشتہ اگر آیا ہے تو کر لے اچھا ہے
وکیل رکھنا ٹھیک ہے
دعا حاجت مقصد پورا ہوتا ہے
غائب اپنے مقام پر ٹھیک ہے اور واپس اجاے گا
سائل کی بیوی اگر ہے تو محبت رکھتی ہے سائل سے اور عادات کی اچھی ہے
سائل کے دشمن صلح پر آمادہ ہو جائیں
سائل کو مقدمہ سے فراغت مل جاے
عتبہ الداخل کا حکم خانہ 8
سائل کی حرکتیں کچھ زمانہ قسم ہوتی ہیں
سائل جنسی کمزوری کا شکار ہے
سائل کو خوف رہتا ہے
سائل کو قرضہ مل۔جاتا۔ہے آسانی سے
سائل اگر دعویٰ کسی پر کرنا چاہتا تو کر لے فایدہ ہو گا
عتبہ الداخل کا حکم خانہ 9
مبارک علامت ہے
روحانیت ملتی ہے
فیض روحانی دربار سے بھی۔ملتا ہے
سائل کی۔قسمت اعلیٰ ہے
سائل کو دینی تعلیم سے فائیدہ ملے
سائل کا خواب مبارک۔ہے۔
سائل کو سفر بیرونی نہیں ہوتا لیکن کوشش جاری رکھے
سائل کو عبادت میں دلچسپی ہوتی ہے
عتبہ الداخل کا حکم خانہ 10
سائل کو روزگار ملے
سائل کی والدہ محبت کرے سائل سے
سائل کو الیکشن میں کامیابی
سائل کا کاروبار چلے
سائل کو معاشرے میں عزت ملے
سائل کا ڈاکٹر حکیم لائق ہے
سائل کو عدالت سے فایدہ ہو
سائل کو پیر مرشد کی بیعت کرنا چاہتا ہے تو کر لے
عتبہ الداخل کا حکم خانہ 11
سائل کے دوست مددگار ہوں
سائل کی مراد پوری ہو
سائل کو شفا ملے
سائل کا انجام چلہ اچھا ہو
عتبہ الداخل کا حکم خانہ 12
بڑے جانوروں سے فائیدہ ہو
سائل اگر قیدی ہے تو مزید رہے اندر لیکن نکل جاے گا بعد میں
سائل کا گزشتہ سال رنگین مزاجی میں گزرا ہے
سائل کیلئے ہسپتال مفید ہے علاج کروا لے
سائل کے خوفیہ دشمن صلح کر لیں
عتبہ الداخل کا حکم خانہ 13
سائل کی کوشش کامیاب ہو
سائل اچھے ضمیر کا مالک ہے
سائل کی طلب محبت کی طرف ہے
عتبہ الداخل کا حکم خانہ 14
مطلوب جو بھی ہو سائل کو ملے گا
سائل کے بزرگ سائل کو فائیدہ دیں
خانہ 15 میں یہ شکل نہیں آتی ہے
عتبہ الداخل کا حکم خانہ 16
سائل کا انجام زائچہ اچھا ہے
===================--------------------------====================