طریق
طریق کا حکم خانہ 1
سائل اضطرابی کیفیت میں ہے
سائل کو اپنے اوپر مکمل یقین نہیں ہے
سائل کی حالت کچھ نشہ والی
سائل کے جنسی سپرم کمزور
سائل کے حالات آج کل ملے جلے ہیں
سائل کی توبہ کرے کرے غلط طرف نکل پڑے
طریق کا حکم خانہ 2
سائل کی مالی حالت درمیانہ ہے
سائل کو کبھی پیسے ملتے کبھی نہیں
سائل کو خرید وفروخت میں ملا جلا ردعمل رہتا ہے
سائل کی ادویات مفید ہیں
سائل کا مال چوری نہیں ہوا
سائل کبھی کبھی بد پرہیزی بھی کر لیتا
آج کل روزی روٹی کے معاملات میں اتار چڑھاؤ ہے۔
طریق کا حکم خانہ 3
سائل کو لازمی نقل وحرکت کرنا پڑے
سائل کے بہن بھائی سائل سے محبت رکھیں
سائل کے تعلیمی معاملات ملے جلے رہیں
سائل کے ہمسائے سائل سے کبھی تعاون کریں کبھی نہیں
سائل خواب میں پانی نظر اے
سائل کو عزیزوں سے فائیدہ ایک حد تک ملے
طریق کا حکم خانہ 4
گھر میں یا اس پاس پانی کا تالاب یا پانی جمع ہو
گھر میں مکڑی کے جالے زیادہ ہیں
گھر میں تعویزات اثرات ہیں
گھر میں حالات ملے جلے ہیں کبھی خوشی کبھی حالات خراب
سائل کا باپ سائل سے محبت رکھے
سائل کی عمر میں برکت ہو
سائل اگر کوئی مکان پلاٹ کا پوچھ رہا تو رک جاے ایسی جگہ پر تعویزات اثرات ہوتے ہیں
طریق کا حکم خانہ 5
سائل عملیات اگر سیکھنا چاہ رہا تو سیکھے فائیدہ ہو گا
سائل کی اولاد اگر ہے تو سائل سے محبت رکھتی ہے
سائلہ اگر پوچھ رہی کے حمل ہے تو بتائیں کے حمل نہیں ہے اگر ہو گا تو گر سکتا ہے ایسی عورت کا حمل کچا ہوتا ہے جو گر سکتا ہے
سائل کو لاٹری جوا میں کوئی خاص کامیابی نا ملے
سائل کو شکار سے بھی کوئی خاص فائدہ نا ہو
سائل کیلئے مہمان رحمت بن جائیں
سائل اگر پوچھے اولاد ہو گی تو کہیں کے اولاد ہو گی
سائل کا نکاح بس درمیانہ ہو
ویزہ کے معاملات میں اتار چڑھاؤ رہتا ہے
طریق کا حکم خانہ 6
سائل پر تعویزات اثرات
سائل کے ساتھ ملازمین کے تعلقات درمیانے رہیں
سائل کو نسیان ہے
سائل کا راز کچھ افشاں ہو
سائل کو چھوٹے جانوروں میں فایدہ قلیل ہو
سائل اگر کوئی ملازم رکھنا چاہتا تو رکھ لے لیکن وہ ٹھہرتا نہیں ہے
سائلہ اگر حاملہ ہے تو حمل کی پوزیشن اتار چڑھاؤ کا شکار ہے احتیاط کرے
طریق کا حکم خانہ 7
اگر رشتہ ایا ہے تو سائل بہتر ہے چھوڑ دے نا کرے
سائل اگر شادی شدہ ہے تو بیوی زیادہ تر بے چین رہتی ہے
سائل کا وکیل زیادہ فائیدہ نہیں دیتا
سائل غائب ہے اگر تو جہاں بھی ہے وہ کبھی آگے کا ارادہ رکھتا کبھی پیچھے آنے کا
سائل مقدمہ میں کشمکش کا شکار رہے
سائل کے دشمن کبھی صلح کبھی دشمنی کریں
سائل کی دعا حاجت مقصد ادھورا رہے
سائل کو شراکت میں بھی درمیانہ فائیدہ ہو
طریق کا حکم خانہ 8
سائل کو جریان احتلام سرعت انزال ہو
اور اگر سائلہ ہے تو سیلان رحم لیکوریا ہو
سائل کو خوف رہتا
سائل کو قرض کچھ ملتا کچھ نہیں
سائل دعویٰ نا کرے تو بہتر ہے
سائل کو انتہائی جنسی کمزوری
مردانہ سپرم بہت کمزور
طریق کا حکم خانہ 9
سائل تعویزات اثرات کا شکار اور پیچھے مخلوق ہوتی ہے
سائل ضرور سفر سمندری کرتا ہے
سائل کا دھیان توبہ تائف کی طرف رہتا ہے
سائل کو روحانی فیوض وبرکات حاصل ہوتے ہیں
سائل کو خواب میں پانی زیادہ نظر آتا ہے
سائل کو دینی تعلیم میں دلچسپی ہوتی ہے اور ترقی کرتا ہے
سائل کو بے خوابی بھی ہوتی ہے
طریق کا حکم خانہ 10
سائل کسی ایک جگہ پر ٹک کر نا کاروبار کرے نا ملازمت
سائل کو والدہ سے نفع زیادہ نا ہو
سائل کو پیر مرشد سے بیعت کرنے میں بیچینی رہے
سائل کا حکیم ڈاکٹر زیادہ زہین نا ہو بس پورا سورا
سائل کو الیکشن میں بھرپور کامیابی نا ہو
سائل کو عدالت سے خاطر خواہ کامیابی نا ملے
سائل اگر پوچھے نوکری ملے گی یا نہیں تو کہیں کے مل کر پھر چھوڑ دے
طریق کا حکم خانہ 11
سائل کے دوست کچھ مخلص اور کچھ نہیں
سائل کو شفا ملے کبھی بیماری اے
سائل کی مراد کچھ پوری ہو
سائل کو انجام وظیفہ زیادہ خاص نا ہو
شکل طریق کا حکم خانہ 12
جماعت 145
جماعت 135
جماعت 142
سائل پر تعویزات و اثرات گزشتہ ایک سوا سال سے
سائل کا ماضی ایک سوال سال سے اضطراب کا شکار
قیدی قید میں بے چین رہے کبھی رہا اور پھر قید
سائل کو بڑے جانوروں سے کوئی خاص فائیدہ ہو
سائل کے دشمن سائل سے درمیانہ تعلق رکھیں
سائل کو متعلقہ ہسپتال سے علاج کیلئے کچھ خاص فائیدہ نا ہو
طریق کا حکم خانہ 13
سائل کی۔کوشش متوسط ہو
سائل کا ضمیر عاقبت کی طرف مائل
سائل کی طلب اپنے اضطراب کو درست کرنا
طریق کا حکم خانہ 14
سائل کو مطلوب مکمل حاصل نا ہو
سائل کو بزرگوں سے کچھ زیادہ فوائد نا ہوں
طریق کا حکم خانہ 15
سائل کا معاملہ بےچین رہے اور معاملات زائچہ زیادہ معقول نا ہوں
طریق کا حکم خانہ 16
سائل کا انجام زائچہ ملے جلے معاملات کا شکار یو