شکل قبض الداخل
شکل قبض الداخل علمِ رمل کی سولہ اشکال میں نمبر 10 ہے (دیگر املا: قبضة الداخل)۔ نیچے اس کی خصوصیات اور زائچہ کے ہر خانہ میں اس کا حکم ہے۔
خصوصیات
| مزاج | سعد |
|---|---|
| حرکت | داخل |
| عنصر | خاکی |
| جنس | مونث |
| سیارہ | شمس |
| برج | اسد ♌ |
| دن | اتوار |
| دائرہ ابجد | 10 |
| دائرہ سکن | خانہ 2 |
خلاصہ
- شکل داخل، شکل مبارک ، شکل خاکی ، شکل موئنث ،شکل مردہ
- شکل منسوب دولت۔ ستارہ شمس ۔دن اتوار ۔ انتہائی مبارکی کی دلیل ۔
زائچہ کے 16 خانوں میں شکل قبض الداخل کا حکم
خانہ 1 — قسمت، حال، زات
دائرہ بزدح میں عدد: 15
- سائل انتہائی خوش قسمت
- سائل کے حالات آج کل بلکل ٹھیک ہیں
- سائل کا دل دماغ مکمل درست ہے
- سائل کسی چیز کو اپنے قبضہ میں کرنا چاہ رہا ہے
- سائل کی قسمت میں مال دولت ہے
خانہ 2 — مال، خرید وفروخت، چوری، موکلین جنات کی حاضری،سعد نگینہ۔
دائرہ بزدح میں عدد: 16
- سائل کو مال و دولت ملے لازمی کسی بھی طرح
- سائل کو خرید میں بہت فائدے ہو
- سائل کی روزی روٹی برکت والی ہے
- سائل خوش خوراک ہے
- ادویات سائل کو مکمل فائیدہ دیں گیں
- سائل کا مال چوری نہیں ہوا
- سائل با پرہیز ہے
- سائل کو چلہ کے دوران مخلوق سے ملاقات ہو
خانہ 3 — تیسرا خانہ سائل کی نقل و حرکت، بہن بھائی، رشتے دار، عزیز و ا
دائرہ بزدح میں عدد: 18
- سائل کو بہن بھائیوں سے نفع ہو ممکن کوئی بہن یا بھائی یا عزیز پیسہ دے سائل کو
- سائل کے ہمسائے امیر ہیں یا کاروباری
- سائل کو نقل وحرکت سے فائدے ملیں
- سائل کو خواب مبارک اے
- سائل کو تعلیمی معاملات میں کامیابی ہو
- سائل کی گفتگو اچھی ہو
- سائل کو راستے میں پیسے ملیں
خانہ 4 — چوتھا خانہ والد کے معاملات، بیماری، جائیداد، مکان، فیکٹری، ا
دائرہ بزدح میں عدد: 21
- سائل کا باپ امیر ہو
- سائل کا باپ سائل کو فا ئدہ دے
- سائل کا مکان خوبصورت ہے
- سائل کی عمر لمبی ہے
- سائل جس گھر مکان پلاٹ رقبہ کا پوچھ رہا کیسا ہے تو وہ ٹھیک ہے
- سائل کے گھر سکون خوشحالی ہے
- سائل کو جائداد سے فائیدہ ہو
خانہ 5 — خانہ آتش خانہ مزکر خانہ ژندہ خانہ خارج معشوق۔ حمام شکار خبر
دائرہ بزدح میں عدد: 25
- سائل کی معشوقہ ہے
- سائل کا ویزہ لگ جاتا ہے
- سائل کا نکاح مبارک ہے
- سائل کو شکار سے فائدہ ہوتا ہے
- سائل کیلئے مہمان رحمت بن جاتے
- سائل کا امتحان کا رزلٹ اچھا اے
- سائل ان دونوں پیسہ کے حصول کیلئے کوشاں ہے
- سائل کو لاٹری میں خوشی ہو
- سائل کو معشوق سے بھی مال ملے
- اولاد ہو گی
- سائلہ کو حمل ہے
خانہ 6 — خانہ بادی، خانہ زندہ، خانہ منقلب۔
دائرہ بزدح میں عدد: 30
- سائل کو جسم میں جسمانی مرض ہے
- سائل کا راز فاش نہیں ہو گا
- سائل کے ساتھ ملازمین اچھا برتاؤ کرتے ہیں
- سائل کو پرندوں کے کاروبار میں نفع ہو گا
- سائل کی گمشدہ چیز مل جاے گی
- سائلہ کے حمل کی پوزیشن بلکل درست ہے
خانہ 7 — خانہ ابی، خانہ داخل، خانہ موئنث شادی
دائرہ بزدح میں عدد: 36
- سائل کو دولت مند بیوی ملے
- سائل کو شراکت میں بہت فائدہ ہو
- سائل کی حاجت دعا مقصد بلکل پورا ہو
- سائل کی بیوی اچھی ہے اور سائل سے محبت کرتی ہے
- سائل کا اگر رشتہ ایا ہے تو فوری کر لے شادی مبارک ہے رشتہ
- سائل کے دشمن دوست بن جائیں گے
- سائل پر مقدمہ سائل کے حق میں ہو گا
- سائل اگر غائب ہے تو جہان بھی ہے بلکل ٹھیک ہے اور واپس آنے کا ارادہ ہے
- کیا کیلئے اگر وکیل کا پوچھ ریا ہے تو وکیل کر لے لائق ہے
خانہ 8 — موت، خوف، ایکسیڈنٹ ، قتل ،خوف ہر طرح کا، قرضہ ، دعویٰ ، جنسی
دائرہ بزدح میں عدد: 43
- سائل کو قرضہ آسانی سے مل جاے
- سائل کو خوف ہے لیکن ختم ہو جاے گا
- سائل کو جنسی قوت حاصل ہے
- سائل کا آپریشن کامیاب ہے
- سائل کی بیوی مال جمع کرتی ہے
خانہ 9 — خانہ آتش، مزکر، خارج
دائرہ بزدح میں عدد: 51
- انتہائی مبارک ہے
- روحانی فیض ملے
- خواب بلند آئیں گے
- سائل کو سفر بیرونی ابھی نہیں ہے کوشش جاری رکھے
- سائل کو دینی تعلیم سے فائیدہ ہو
- سائل کی نیند پختہ ہے
- سائل کی قسمت اعلیٰ ہے
- سائل کا رجحان روحانیت کی طرف رہتا ہے
خانہ 10 — خانہ بادی، زندہ ،منقلب ، مزکر ۔
دائرہ بزدح میں عدد: 60
- سائل بہت اعلیٰ کاروبار اور ملازمت کرے
- سائل گریڈ 17 سے 20 تک ترقی کرے
- سائل کی والدہ سائل کو بہت نفع دے
- سائل کی معاشرہ میں بہت عزت ہو
- سائل کو الیکشن میں زبردست کامیابی ملے
- سائل اپنے علاقہ کا نمبر دار یا بڑا کاروباری ہو
- سائل کو عدالت سے بیت فائیدہ ہو
- سائل اگر بیعت کرنا چاہتا فوری کرے
- سائل کیلئے متعلقہ ڈاکٹر حکیم بہت نفع دے
خانہ 11 — خانہ ابی ، خانہ موئنث، خانہ داخل ، خانہ مردہ۔ خانہ خواہشات د
دائرہ بزدح میں عدد: 70
- سائل کے دوست سائل کو نفع دیں
- سائل کو شفا ملے گی
- سائل کا انجام وظیفہ چلہ کامیاب ہے
- سائل کی امید بلکل پوری ہو گی
خانہ 12 — خانہ خاکی، خانہ مردہ ، خانہ ثابت، پرانا مرض ، پرانا جادو ، ہ
دائرہ بزدح میں عدد: 81
- سائل مزید قید میں رہے لیکن تکلیف نا ہو اور بعد کچھ وقت رہا ہو جاے
- سائل کے دشمن دوست بن جائیں
- سائل کا ماضی بہت اچھا گزرا ہے
- سائل کو بڑے جانوروں سے نفع ہو
- سائل کو ہسپتال سے خلاصی کچھ وقت بعد ملے
خانہ 13 — خانہ آتش ، مزکر ، خارج
دائرہ بزدح میں عدد: 93
- سائل کی کوشش کامیاب
- سائل کا ضمیر ژندہ
- سائل کی طلب زیادہ دولت کی ظرف
خانہ 14 — خانہ بادی ، منقلب ، ژندہ ، مزکر
دائرہ بزدح میں عدد: 106
- سائل کو مطلوب ضرور ملے
- سائل کو بڑے بزرگ سے فائیدہ ہو
خانہ 15 — ۔ خانہ داخل ، ابی ، مردہ
دائرہ بزدح میں عدد: 120
- سائل کیلئے تمام معاملات میں مبارک ہے
خانہ 16 — خانہ خاکی
دائرہ بزدح میں عدد: 135
- سائل کے زائچہ کا۔انجام بخیر ہوں
اپنا زائچہ خود بنائیں
ASTRO-Z Raml ایپ میں چار اعداد (یا قرعہ) سے زائچہ بنائیں — ہر خانہ کا حکم، تجزیہ اور 87 سوالات کے جواب، مفت۔
وضاحت: اس ویب سائٹ اور ایپ کا مواد علمِ رمل کی روایتی علمی آراء پر مبنی ہے؛ یہ یقینی پیش گوئی یا حتمی فیصلہ نہیں۔ غیب کا علم صرف اللہ تعالیٰ کے پاس ہے۔ صحت، قانون اور مالی معاملات میں ماہر سے رجوع کریں۔