شکل نصرۃ الداخل
شکل نصرۃ الداخل علمِ رمل کی سولہ اشکال میں نمبر 12 ہے (دیگر املا: نصرة الداخل، نصرت الداخل)۔ نیچے اس کی خصوصیات اور زائچہ کے ہر خانہ میں اس کا حکم ہے۔
خصوصیات
| مزاج | سعد |
|---|---|
| حرکت | داخل |
| عنصر | آبی |
| جنس | مونث |
| سیارہ | مشتری |
| برج | حوت ♓ |
| دن | جمعرات |
| دائرہ ابجد | 12 |
| دائرہ سکن | خانہ 11 |
خلاصہ
- شکل ابی، شکل مردہ شکل داخل شکل انتہائی مبارک ترین
- ستارہ مشتری دن جمعرات ۔ شکل منسوب ہر طرح کی کامیابی ، نصرۃ الداخل انتہائی مبارک ترین
زائچہ کے 16 خانوں میں شکل نصرۃ الداخل کا حکم
خانہ 1 — قسمت، حال، زات
دائرہ بزدح میں عدد: 12
- انتہائی انتہائی اعلیٰ اور مبارک ترین شکل ہے کمال کی قسمت ہوتی ہے
- سائل کو ہر چیز بنا مانگے ملتی ہے
- سائل آج بلکل خؤش و خرم ہے
- سائل کو اپنی قسمت پر رشک ہے
- سائل کسی چیز کو اپنے قبضہ میں لانے کا سوچ رہا ہے
خانہ 2 — مال، خرید وفروخت، چوری، موکلین جنات کی حاضری،سعد نگینہ۔
دائرہ بزدح میں عدد: 13
- سائل کی روزی روٹی بہت وافر اور وسیع ہو
- سائل مالدار ہے
- سائل پر دولت عاشق ہے
- سائل فراخ دل ہے
- سائل کو جس سے بھی مال کی توقع ہوتی ہے بغیر کسی رکاوٹ کے ملتا ہے
- سائل کی ادویات مفید ہیں
- سائل بنیک بیلنس بناتا ہے
- سائل خوش خوراک ہے
- سائل کا مال چوری نہیں ہوا کہیں رکھ کر بھول گیا ہے
- سائل کو دوران چلہ حاضری مکمل مشاہدہ کرتا ہے
خانہ 3 — تیسرا خانہ سائل کی نقل و حرکت، بہن بھائی، رشتے دار، عزیز و ا
دائرہ بزدح میں عدد: 15
- سائل کے بہن بھائی سائل سے بہت محبت کریں
- سائل کو نقل وحرکت میں کامیابی ہو
- سائل کے ہمسائے اچھے اور مددگار ہیں
- سائل کو تعلیمی معاملات میں کامیابی ملے
- سائل کا خواب اچھا ہے
- سائل کی گفتگو بہترین ہے
- سائل کو عزیزوں کی طرف سے خوشی ہو
خانہ 4 — چوتھا خانہ والد کے معاملات، بیماری، جائیداد، مکان، فیکٹری، ا
دائرہ بزدح میں عدد: 18
- سائل کا باپ ریئس ہے
- سائل کو مکان جائداد سے بہت فائدے ملے
- سائل کا گھر خوشحالی سے بھرا ہوا ہے سائل کی عمر میں برکت ہو
- سائل کو باپ کی طرف سے بھی کافی جائداد ملے
- سائل کا گھر خوبصورت ہو
خانہ 5 — خانہ آتش خانہ مزکر خانہ ژندہ خانہ خارج معشوق۔ حمام شکار خبر
دائرہ بزدح میں عدد: 22
- سائل کی معشوقہ ہو
- سائل کا نکاح مبارک
- سائل کو جوا میں مال ملے
- سائل کا ویزہ لگے
- سائل کو شکار سے فائیدہ ہو
- سائل کیلئے مہمان رحمت بن جائیں
- سائل کو اولاد کی خوشی ملے
- سائلہ اگر حمل۔پوچھ رہی ہے تو وہ حاملہ ہے
- سائل کی اولاد ہو گی اگر کوئی سوال کرے
- سائل معشوق سے بھی مال مل سکتا ہے
خانہ 6 — خانہ بادی، خانہ زندہ، خانہ منقلب۔
دائرہ بزدح میں عدد: 27
- سائل کو روحانی کوئی مرض نہیں
- سائل کو ملازمین سے فایدہ ملے
- سائل کا راز فاش نا ہو
- سائل کو پرندوں کے کام میں فائیدہ ہو
- سائل اگر ملازم رکھنا چاہتا ہے تو رکھ لے فایدہ دے گا
- سائلہ ہے حمل کی پوزیشن بلکل ٹھیک ہے
خانہ 7 — خانہ ابی، خانہ داخل، خانہ موئنث شادی
دائرہ بزدح میں عدد: 33
- سائل کا وکیل لائق ہو
- سائل کو کسی اجنبی سے مال ملے
- سائل کی بیوی اگر ہے تو بہت اعلیٰ منصب سے ہے اور سائل سے محبت رکھتی ہے
- سائل کی حاجت دعا مقصد ضرور پورا ہو
- سائل کے دشمن دوست بن جائیں
- سائل اگر غائب ہے تو اپنی جگہ پر بلکل خیریت سے ہے اور واپسی کا ارادہ ہے
- سائل کو شراکت میں خوب فائیدہ ہو
- سائل اگر کسی سے کام لینا۔چاہتا تو وہ کر دے گا
- مقدمہ میں فتح
- سائل کیلئے اگر کوئی رشتہ ایا ہے شادی کا تو فوری کر لے
خانہ 8 — موت، خوف، ایکسیڈنٹ ، قتل ،خوف ہر طرح کا، قرضہ ، دعویٰ ، جنسی
دائرہ بزدح میں عدد: 40
- سائل خوب جنسی قوت رکھے
- سائل کو قرضہ آسانی سے ملے
- سائل کیلئے خوف جو ہو وہ ختم ہو جاے
- سائل کا دعویٰ کامیاب ہو
خانہ 9 — خانہ آتش، مزکر، خارج
دائرہ بزدح میں عدد: 48
- سائل کیلئے بہت بہت مبارک علامت ہے
- سائل کو حج عمرہ زیارت ہوں
- سائل کو اعلیٰ فیض روحانی ملے
- سائل کو خواب بلند اور سچے آئیں
- سائل کا سفر بیرونی نا ہو لیکن کوشش جاری رکھے بعد میں امکان ہے
- سائل کو روحانیت ملے
- سائل کو دین کی تعلیم سے فائیدہ ہو
خانہ 10 — خانہ بادی، زندہ ،منقلب ، مزکر ۔
دائرہ بزدح میں عدد: 57
- انتہائی مبارک علامت
- سائل کی معاشرہ میں ایک الگ حیثیت ہو
- سائل کو ماں سے فائدے ہوں
- سائل کیلئے ڈاکٹر حکیم فایدہ دے
- سائل جس بھی پیر مرشد کی بیعت کرنا چاہتا کر لے بہت فائدہ۔ہو گا
- سائل الیکشن میں اعلیٰ برتری لے
- سائل کاروبار کرے تو بہت فائدے ہو
- سائل اگر پوچھے ملازمت ملے گی یا نہیں تو لازمی اچھی ملے
خانہ 11 — خانہ ابی ، خانہ موئنث، خانہ داخل ، خانہ مردہ۔ خانہ خواہشات د
دائرہ بزدح میں عدد: 67
- بہت مبارک ہے سائل کیلئے
- سائل کی امید دلی ضرور پوری ہو
- سائل کے دوست بہت مدد کریں
- سائل کو شفا ملے گی
- سائل کا نتیجہ عمل بہت کامیاب ہو
خانہ 12 — خانہ خاکی، خانہ مردہ ، خانہ ثابت، پرانا مرض ، پرانا جادو ، ہ
دائرہ بزدح میں عدد: 78
- سائل کا ماضی بہت اچھا گزرا
- سائل کو قید میں مزید رہنا پڑے لیکن بعد میں خلاصی مل جاے
- سائل کے دشمن دوست بن جائیں
- سائل کو بڑے جانوروں میں فایدہ ہو
خانہ 13 — خانہ آتش ، مزکر ، خارج
دائرہ بزدح میں عدد: 90
- سائل کی۔کوشش پوری ہو
- سائل کا ضمیر ژندہ ہے
- سائل کی طلب کسی۔کو قبضہ میں لانا ہے
خانہ 14 — خانہ بادی ، منقلب ، ژندہ ، مزکر
دائرہ بزدح میں عدد: 103
- مطلوب ضرور پورا ہو
- سائل کے بڑے بزرگ سائل کو فایدہ دیں
- اس خانہ میں اس شکل کا انا بہت کامیابی کی علامت ہے
خانہ 15 — ۔ خانہ داخل ، ابی ، مردہ
دائرہ بزدح میں عدد: 117
- تمام معاملات زائچہ تین سے چار ماہ کے دوران درست ہو جائیں
- سائل کو کہیں سے مال ملے
خانہ 16 — خانہ خاکی
دائرہ بزدح میں عدد: 132
- انجام زائچہ مبارک ہے
اپنا زائچہ خود بنائیں
ASTRO-Z Raml ایپ میں چار اعداد (یا قرعہ) سے زائچہ بنائیں — ہر خانہ کا حکم، تجزیہ اور 87 سوالات کے جواب، مفت۔
وضاحت: اس ویب سائٹ اور ایپ کا مواد علمِ رمل کی روایتی علمی آراء پر مبنی ہے؛ یہ یقینی پیش گوئی یا حتمی فیصلہ نہیں۔ غیب کا علم صرف اللہ تعالیٰ کے پاس ہے۔ صحت، قانون اور مالی معاملات میں ماہر سے رجوع کریں۔