نام قبض الداخل
شکل داخل
شکل مبارک
شکل داخل، شکل مبارک ، شکل خاکی ، شکل موئنث ،شکل مردہ
شکل منسوب دولت۔ ستارہ شمس ۔دن اتوار ۔ انتہائی مبارکی کی دلیل ۔
شکل خاکی
شکل موئنث
شکل مردہ
ستارہ شمس
دن اتوار
دائرہ ابدح کی شکل نمبر جو ہے 10 ہے جس کا نام ہے قبض الداخل غور سے اس شکل کو دیکھ لیں اوپر سے نیچے کی طرف اتے ہوئے سب سے اوپر لکیر ہے اس کے بعد نقطہ ہے پھر لکیر ہے اور اس کے بعد نقطہ ہے شکل یہ داخل ہے انتہائی مبارک ہے اور سود شکل ہے دولت روپے پیسے سے منسوب ہے خاکی شکل ہے مردہ ہے مونث ہے ستارہ اس کا شمس ہے دن اس کا اتوار ہے تمام معاملات میں انتہائی مبارکی کی دلیل بنتی ہے ۔

خانہ 10
خانہ بادی، زندہ ،منقلب ، مزکر ۔
ملازمت، کاروبار ،بادشاہت ، وزیر ، امراء ، سائل کی حثیت
ماں ،ڈاکٹر، حکیم، پیر ، مرشد ، استاد روحانی ، جڑی بوٹی ،
عدالت، جج، الیکشن۔ ہر قسم کا ہنر مند
دسواں خانہ۔
منقلب ، بادی خانہ۔
زندہ ہے ۔
یہ بادشاہت کے تمام معاملات اور وزیر کے تمام معاملات،
ملازمت، ملازمین کی بات نہیں کر رہا ، ملازمت کاروبار ہر قسم کا ،
ہنر مند ہر قسم کا ہنر مند،ترکھان لوہار موچی مستری اس خانے میں اتا ہے۔
ماں کا خانہ ،چچا کے بیٹے ،سائل کی معاشرے میں عزت وقار کیسا ہے، اس کی حیثیت کیسی ہے۔
دسویں خانے میں الیکشن کے معاملات ایک فلاں بندہ الیکشن میں کھڑا ہو رہا ہے وہ کھڑا ہو جائے کہ نہ ہو وہ ،
جیتے گا یا ہارے گا وہ اس خانے سے نہیں ہے دیکھنا یہ صرف الیکشن پہ کھڑے ہونے کے لیے ایک بندے کو اگر نامزد کیا جائے تو کیا جائے کہ نہ کیا جائے۔
ڈاکٹر کا خانہ بھی یہی ہے ڈاکٹر قابل ہے یعنی ڈاکٹر کو مرض سمجھ ایا ہے یا نہیں حکیم قابل ہے یا نہیں۔
پیر صاحب کیسے ہیں پیر صاحب کے پاس کوئی ہے بھی چیز کہ نہیں ،
مرشد کا بیعت کرنا ضروری ہے یا نہیں، صرف مرشد کو دیکھنا کہ وہ کیسا ہے، دسویں سے،
اس کی بیعت کرنا، نویں سے ۔
استاد۔ روحانی ہر قسم کا استاد چاہے وہ کالے علم کا استاد ہے چاہے وہ نوری کا دسویں خانے میں۔
جڑی بوٹیاں دیکھنی ہوں کیسی ہیں جڑی بوٹیاں اصل ہیں نقل ہیں یا صحیح ہیں یا نہیں دسویں خانے سے۔
عدالت کے معاملات سارے کے سارے دسویں خانے سے ہیں جج فیصلہ کیا کرے گا دسویں خانے سے ہے ۔
بندہ اپ الیکشن پہ کھڑا کرنا چاہ رہے ہیں تو اپ دیکھنا چاہ رہے ہیں کہ اس کو الیکشن پہ کھڑا کیا جائے نامزد کیا جائے یا نہ کیا جائے ۔
اسی طرح ہی اگر کسی ڈاکٹر کے بارے میں اپ دیکھنا چاہتے ہیں یا ڈاکٹر قابل ہے میں اسے علاج کروا لوں یا نہ کرواؤں ۔
گواہی اپ نے خانے دوم سے ہی دیکھنی ہے وہ پہلے بتا چکا ہوں میں
جج فیصلہ کیا کرے گا، عدالت کے معاملات ایا عدالت میں میری پیشی ہے وہاں پر کیا ہوگا ،
اس کے علاوہ جو ہے ماں کے تمام معاملات ماں سائل کے ساتھ کیسی ہے سائل ماں کے ساتھ کیسا ہے ماں کو فائدہ دے گی سائل کو
سائل کی اپنی حیثیت جو معاشرے میں وہ کیسی ہے ایا کہ کے لوگ اس کو ذلت کی نگاہ سے جانتے ہیں یا کوئی عزت کی نگاہ سے جانتے ہیں۔
معاشرتی معاملات
بادشاہ کے معاملات کو دیکھنا، بادشاہ کے امور کو دیکھنا بادشاہ کا طالع ،دسواں خانہ ہے وزیر کا طالع بھی دسواں خانہ ہی ہے یہاں سے وزارت بھی دیکھی جاتی ہے۔
اس کے علاوہ جو ہے کہ الیکشن کون جیتے گا کون ہارے گا ہار جیت کا ہے جو ہے یہ یہ ایک باقاعدہ کلیہ ہیں اگےجا کے بتائے جائیں گے۔
صرف بندے کو الیکشن کے لیے نامزد کرنے کے لیے دسواں خانہ دیکھا جاتا ہے ۔
کسی مرشد کو اپ دیکھنا چاہتے ہیں کوئی پیر صاحب ہیں علاقے کے اندر صرف یہ دیکھنا چاہتے ہیں کہ ایا یہ ہے بھی کسی قابل یا نہیں دسویں خانے سے اس کی بیعت کرنا یا نہ کرنا ،
نویں خانے سے کون سی شکل ہوگی تو بیعت کی جائے گی کون سی سے نہیں کی جائے گی یہ جب زائچے بنیں گے تب ساری باتیں ہوں گی ۔
ایا حکیم صاحب قابل ہیں بھی یا نہیں اور یعنی حکیم صاحب سے دوائی لے لی جائے کہ نہیں ، یہ سارے معاملات جو ہیں یہ دسویں خانے سے ہیں ۔
نوکری ملے گی یا نہیں ملازمت کسی بھی قسم کی یہ دسویں خانے سے سارے معاملات دیکھے جاتے ہیں۔
کاروبار ۔

کاروبار کے تمام معاملات کی دسویں خانے سے دیکھے جاتے ہیں یعنی دسویں خانے میں ہر قسم کا کاروبار شروع کرنے سے پہلے اپس میں خانے کو دیکھ سکتے ہیں چاہے اپ نے گول گپی کی ریڑی کیوں نہ لگانی ہے ترکھان کوئی کام جانتا ہے یا نہیں مستری کو کام اتا ہے یا نہیں یہ سارے معاملات دسویں خانے سے ہیں بڑا وسیع خانہ ہے یہ اور باقی زائچہ بننے کے بعد اس کے معاملات بتائے جائیں گے۔
دسواں خانہ۔
بندہ وسائل ایا اپ کے پاس اس نے ا کے یوں کہا کہ اپ دیکھیں جی کہ میری والدہ جو ہے وہ میرے ساتھ کیسی ہیں ان کے معاملات میرے ساتھ کیسے ہیں میری والدہ مجھے فائدہ دیں گی یا نہیں دیں گی اور میری والدہ جو ہے وہ ان کی طرف سے میرے لیے کیا حکم ہے یا ان کے دل میں میری طرف سے کیا ہے تو ایک تو یہ معاملہ ہو گیا
اس سے ہٹ کے کوئی سائل ایا اس نے ا کے اپ کو یہ کہا جی کہ میں ملازمت نہیں مل رہی یہ ہمیں ملازمت چاہتا ہوں تو دیکھیں کہ ملازمت کے کیا معاملات ہیں کہ کیا معاملات ہیں ایا مجھے کوئی اچھی سے نوکری مل جائے گی کوئی جاب مل جائے گی ایا یہی جاب بہتر ہے یا کوئی مزید جاب اور کر لوں میں یہ سارے معاملات
کاروبار کے حوالے سے.
کوئی بھی کاروبار کرنا چاہتا ہے مثال کوئی نان کی دکان لگانا چاہتے ہیں ایا دیکھیں جی کہ میں نان بھائی کا کام کرنا چاہتا ہوں تو یہ کام ٹھیک رہے گا یا نہیں اس کے لیے بھی دسواں خانہ ہی ہوتا ہے. جتنی بھی اپ کے ہنر مند ہیں کوئی بھی ہے کوئی لکڑ ہارا ہے تو دیکھنا چاہ رہے ہیں اپ لکڑہارے کا کام کیسا رہے گا مستری کا کام کیسا رہے گا موچی کا کام کیسا رہے گا الیکٹریشن کا کام پیسہ دہے گا یہ سارے کے سارے معاملات اس خانے میں اتے ہیں۔
اس کے علاوہ ایک بندہ جی اپ کے علاقے میں ویسے ہی اپ خود سے دیکھنا چاہتے ہیں کہ ایا محمد صفدر نامی ادمی ، کیا یہ الیکشن پہ کھڑا ہو جائے یا نہ ہو تو صرف الیکشن کے معاملات کو دیکھنے کے لیے بھی دسویں خانے سے دیکھا جاتا ہے اس کے علاوہ اپ کہہ رہے ہیں جی کہ بیمار ہو گئے ہیں کوئی راستے میں کوئی محلے میں یا کوئی پاس قریب میں کوئی ڈاکٹر ارشد نامی ہیں کسی نے اپ کو بتایا جی کوئی بڑا مشہور ہے اپ اس کے پاس جائیں اپ خود سے دیکھنا چاہ رہے ہیں کہ میں اگر ڈاکٹر کے پاس جاؤں تو کیا رہے گا تو اس کے لیے بھی اپ نیت کر کے جب دیکھیں گے تو اس خانے میں جو موجود شکل ہوگی وہ اپ کو بتائے گی کہ ڈاکٹر ارشد جو ہے وہ قابل ہے یا نہیں ایا اس کی قابلیت ہے یا نہیں اس کے علاوہ کوئی حکیم ہے اپ کے علاقے میں اپ سے کوئی حکمت کا علاج کروانا چاہ رہے ہیں اور یہ دسویں خانے سے دیکھیں گے کہ ایا یا حکیم جو ہے یہ کوئی معالج بھی ہے یا نہیں یا صرف باتوں کا ہی حکیم ہے اس کے علاوہ اپ کے محلے میں یا کوئی ایریے میں یا کوئی اپ کا دوست کوئی کہتا ہے جی کہ میں اپ کو اپنی پیر صاحب سے ملوانا چاہتا ہوں اپنے مرشد سے ملوانا چاہتا ہوں اپ اس اس کے صرف مرشد کو دیکھنے کے لیے کہ ایا اس کا مرشد کیسا ہے اس کا مرشد قابل بھی ہے یا نہیں اس کے پاس روحانیت بھی ہے یا نہیں روحانی فیض بھی ہے اس کے پاس یا نہیں یہ بھی دسویں خانے سے سارے معاملات دیکھے جاتے ہیں اس کے
کوئی جڑی بوٹی ہے۔ مثال کے طور پر کوئی بندہ ہے تین چار جڑی بوٹیوں کو ملا کے دوائی تیار کرنا چاہ رہا ہے کوئی بھی جڑی بوٹی ، دیکھنا چاہ رہے ہیں کہ یہ جڑی بوٹی، یہ ٹھیک ہے یا نہیں یعنی اصل ہے یا نہیں جس میں خانے سے یہ چیزیں دیکھی جاتی ہیں اس کے علاوہ
ایک سائل ہے وہ خود سے اپ دیکھنا چاہ رہے ہیں کہ معاشرے میں اس کی کیا عزت ہے تو یہ بھی دسواں خانہ ہی اپ کو بتائے گا ۔
ملک کا جو بادشاہ ہے اس کا طالع دسواں خانہ کہلاتا ہے۔ بادشاہ کو جو معاملات ہیں دسویں خانے سے ہی دیکھے جاتے ہیں کوئی بندہ اپ کو یہ کہہ دے کہ دیکھیں ذرا ہمارے ملک کا جو بادشاہ ہے حکومت کب تک اس کی قائم رہے گی یا بادشاہ کے پاس وہ صلاحیت بھی ہے یا نہیں دسویں میں خانے سے ہے۔
وزیر کا خانے بھی یہی ہوتا ہے
اپ کے معاملات روحانی فیض والے،
مرشد صرف مرشد کو دیکھنے کے لیے دسواں اور روحانی فیض کے لیے ساتھ اپ نواں خانہ دیکھیں گے۔
کوئی بندہ اپ کے پاس ا کر کہے کہ میں صوفی صفدر علی صاحب کی بیعت کر لوں یا نہ یہ تو اپ دسویں خانے سے دیکھیں گے اس سے روحانی فیض ملے گا یا نہیں مجھے نویں خانے سے دیکھیں گے۔
عدالت ۔ والے معاملات دسویں خانے سے دیکھے جاتے ہیں۔
عدالت مثال ہے وہ یہ کہنا چاہ رہا ہے جی کہ فلاں عدالت میں فلاں جج کے پاس میرا کیس لگا ہوا ہے تو دیکھیں ذرا کہ عدالت کیا فیصلہ کرے گی یعنی عدالت سے مطلب جج ہی ہے تو جج بھی دسویں خانے میں ا جاتا ہے ۔
یہ جتنے بھی بڑے ہوتے ہیں وزیر مشیر وزارت یہ سارے کے سارے اسی میں ا جاتے تو جج کا دھیان مخالف لوگوں کی طرف رہے گا یا اپ کی طرف رہے گا، دسواں ہی بتاتا ہے۔
غائب کا جو مقام ہوتا ہے اور چور کا جو مقام ہوتا ہے یعنی چور کس جگہ پر ہے اور جو بندہ گم ہوا غائب ہو گیا یہ کس جگہ پر ہے اس کا مقام بھی دسواں خانہ سے دیکھتے ہیں۔
دسواں خانہ کی تلخیص۔
دسواں خانہ مختلف امور کا جائزہ لینے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر، کوئی شخص اپنے والدہ کے ساتھ تعلقات، ملازمت، کاروبار، انتخابی امکانات، ڈاکٹروں یا حکیموں کی قابلیت، معاشرتی عزت، حکومتی معاملات، روحانی فیض، عدالت کے فیصلے، اور لاپتہ افراد کی صورتحال کے بارے میں جاننا چاہے تو دسواں خانہ دیکھتا ہے۔ یہاں سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ والدہ کے ساتھ تعلقات کیسے ہیں، نوکری ملے گی یا نہیں، کاروبار کامیاب ہوگا یا نہیں، ڈاکٹر یا حکیم قابل ہیں یا نہیں، معاشرے میں عزت ہے یا نہیں، بادشاہ اور وزیر کے معاملات، عدالت کے فیصلے، اور چور یا لاپتہ شخص کی جگہ کیا ہے۔

شکل نمبر 11