شکل عتبۃ الداخل
شکل عتبۃ الداخل علمِ رمل کی سولہ اشکال میں نمبر 14 ہے (دیگر املا: عتبة الداخل، عتبتہ الداخل، عتبہ الداخل)۔ نیچے اس کی خصوصیات اور زائچہ کے ہر خانہ میں اس کا حکم ہے۔
خصوصیات
| مزاج | سعد |
|---|---|
| حرکت | داخل |
| عنصر | بادی |
| جنس | مذکر |
| سیارہ | زہرہ |
| برج | ثور ♉ |
| دن | جمعہ |
| دائرہ ابجد | 14 |
| دائرہ سکن | خانہ 14 |
خلاصہ
- ستارہ زہرہ، دن جمعہ
- داخل مبارک ، بادی، زندہ۔ شکل مزکر
- منسوب محبت، نفاست، خوشی
زائچہ کے 16 خانوں میں شکل عتبۃ الداخل کا حکم
خانہ 1 — قسمت، حال، زات
دائرہ بزدح میں عدد: 3
- سائل نفیس طبعیت ہوتا ہے
- سائل دوسروں کا بھلا کرنے والا ہوتا ہے
- سائل کی قسمت اجکل عمدہ ہے
- سائل آرٹسٹ ہوتا ہے
- سائل کسی چیز کو قبضہ میں لانا چاہتا ہے
- سائل اچھا لباس اچھی خوشبو پسند کرتا ہے
خانہ 2 — مال، خرید وفروخت، چوری، موکلین جنات کی حاضری،سعد نگینہ۔
دائرہ بزدح میں عدد: 4
- سائل کو مال ملے
- سائل کی روزی روٹی اچھی ہو
- سائل کا مال چوری نہیں ہوا خود کہیں رکھ کر بھول گیا
- سائل خؤش خوراک ہے
- سائل پرہیزی ہے
- سائل کو خرید میں فائیدہ ہو
- سائل کی ادویات مفید ہیں
خانہ 3 — تیسرا خانہ سائل کی نقل و حرکت، بہن بھائی، رشتے دار، عزیز و ا
دائرہ بزدح میں عدد: 6
- بہن بھائی سائل سے محبت رکھیں
- سائل کے ہمسائے سائل سے محبت کرتے ہیں
- سائل کو نقل وحرکت میں کامیابی ہو
- سائل کا خواب دن مبارک ہو
- سائل کے تعلیمی معاملات اچھے ہوتے ہیں
- سائل کی گفتگو اچھی ہے
- سائل کے عزیز سائل کو فائیدہ دیں
خانہ 4 — چوتھا خانہ والد کے معاملات، بیماری، جائیداد، مکان، فیکٹری، ا
دائرہ بزدح میں عدد: 9
- سائل کا باپ سلجھا ہوا
- سائل کا گھر اندر سے خوبصورت یا سائل کا شوق ہو اسکو خوبصورت بنانے کا
- سائل کو باپ سے جائداد ملے
- سائل کی عمر میں برکت ہو
- سائل کے گھر خوشحالی ہو
- سائل کا باپ نفیس انسان ہو
- سائل کے گھر کا دروازہ اچھا ہو
- سائل اگر کوئی پلاٹ مکان گھر پوچھ رہا کیسا ہے تو ٹھیک ہے
خانہ 5 — خانہ آتش خانہ مزکر خانہ ژندہ خانہ خارج معشوق۔ حمام شکار خبر
دائرہ بزدح میں عدد: 13
- سائل کی عادت عشق معشوقی والی
- سائل کی معشوق ہے
- سائل کا نکاح مبارک ہے
- سائل کو امتحان میں کامیابی ہے
- سائل کا ویزہ لگ جاتا ہے
- سائل کو لاٹری میں نفع ہوتا ہے
- سائل کو شکار میں فایدہ ہوتا ہے
- سائل کیلئے مہمان رحمت بن جاتے
- سائل کی۔اولاد خوش قسمت
- سائلہ۔اگر پوچھ رہی اولاد ہو گی تو یقینی ہوتی۔ہے
- سائلہ کو حمل۔ہے
- سائل جو وظیفہ عمل کرنا چاہتا کر لے
- سائل کو اولاد کی خوشیاں ملتی ہیں
خانہ 6 — خانہ بادی، خانہ زندہ، خانہ منقلب۔
دائرہ بزدح میں عدد: 18
- سائل جس ملازم کو رکھنا چاہ رہا وہ رکھ لے
- سائل کو جسمانی مرض ہے
- سائل کو پرندوں کے کام میں نفع ہو گا
- سائل کا راز فاش نہیں ہو گا
- سائلہ اگر حمل۔کی پوزیشن پوچھ رہی ہے تو بالکل ٹھیک ہے
خانہ 7 — خانہ ابی، خانہ داخل، خانہ موئنث شادی
دائرہ بزدح میں عدد: 24
- بیوی خوبصورت ملے
- رشتہ اگر آیا ہے تو کر لے اچھا ہے
- وکیل رکھنا ٹھیک ہے
- دعا حاجت مقصد پورا ہوتا ہے
- غائب اپنے مقام پر ٹھیک ہے اور واپس اجاے گا
- سائل کی بیوی اگر ہے تو محبت رکھتی ہے سائل سے اور عادات کی اچھی ہے
- سائل کے دشمن صلح پر آمادہ ہو جائیں
- سائل کو مقدمہ سے فراغت مل جاے
خانہ 8 — موت، خوف، ایکسیڈنٹ ، قتل ،خوف ہر طرح کا، قرضہ ، دعویٰ ، جنسی
دائرہ بزدح میں عدد: 31
- سائل کی حرکتیں کچھ زمانہ قسم ہوتی ہیں
- سائل جنسی کمزوری کا شکار ہے
- سائل کو خوف رہتا ہے
- سائل کو قرضہ مل۔جاتا۔ہے آسانی سے
- سائل اگر دعویٰ کسی پر کرنا چاہتا تو کر لے فایدہ ہو گا
خانہ 9 — خانہ آتش، مزکر، خارج
دائرہ بزدح میں عدد: 39
- مبارک علامت ہے
- روحانیت ملتی ہے
- فیض روحانی دربار سے بھی۔ملتا ہے
- سائل کی۔قسمت اعلیٰ ہے
- سائل کو دینی تعلیم سے فائیدہ ملے
- سائل کا خواب مبارک۔ہے۔
- سائل کو سفر بیرونی نہیں ہوتا لیکن کوشش جاری رکھے
- سائل کو عبادت میں دلچسپی ہوتی ہے
خانہ 10 — خانہ بادی، زندہ ،منقلب ، مزکر ۔
دائرہ بزدح میں عدد: 48
- سائل کو روزگار ملے
- سائل کی والدہ محبت کرے سائل سے
- سائل کو الیکشن میں کامیابی
- سائل کا کاروبار چلے
- سائل کو معاشرے میں عزت ملے
- سائل کا ڈاکٹر حکیم لائق ہے
- سائل کو عدالت سے فایدہ ہو
- سائل کو پیر مرشد کی بیعت کرنا چاہتا ہے تو کر لے
خانہ 11 — خانہ ابی ، خانہ موئنث، خانہ داخل ، خانہ مردہ۔ خانہ خواہشات د
دائرہ بزدح میں عدد: 58
- سائل کے دوست مددگار ہوں
- سائل کی مراد پوری ہو
- سائل کو شفا ملے
- سائل کا انجام چلہ اچھا ہو
خانہ 12 — خانہ خاکی، خانہ مردہ ، خانہ ثابت، پرانا مرض ، پرانا جادو ، ہ
دائرہ بزدح میں عدد: 69
- بڑے جانوروں سے فائیدہ ہو
- سائل اگر قیدی ہے تو مزید رہے اندر لیکن نکل جاے گا بعد میں
- سائل کا گزشتہ سال رنگین مزاجی میں گزرا ہے
- سائل کیلئے ہسپتال مفید ہے علاج کروا لے
- سائل کے خوفیہ دشمن صلح کر لیں
خانہ 13 — خانہ آتش ، مزکر ، خارج
دائرہ بزدح میں عدد: 81
- سائل کی کوشش کامیاب ہو
- سائل اچھے ضمیر کا مالک ہے
- سائل کی طلب محبت کی طرف ہے
خانہ 14 — خانہ بادی ، منقلب ، ژندہ ، مزکر
دائرہ بزدح میں عدد: 94
- مطلوب جو بھی ہو سائل کو ملے گا
- سائل کے بزرگ سائل کو فائیدہ دیں
خانہ 15 — ۔ خانہ داخل ، ابی ، مردہ
دائرہ بزدح میں عدد: 108
خانہ 15 میں یہ شکل نہیں آتی ہے
خانہ 16 — خانہ خاکی
دائرہ بزدح میں عدد: 123
- سائل کا انجام زائچہ اچھا ہے
اپنا زائچہ خود بنائیں
ASTRO-Z Raml ایپ میں چار اعداد (یا قرعہ) سے زائچہ بنائیں — ہر خانہ کا حکم، تجزیہ اور 87 سوالات کے جواب، مفت۔
وضاحت: اس ویب سائٹ اور ایپ کا مواد علمِ رمل کی روایتی علمی آراء پر مبنی ہے؛ یہ یقینی پیش گوئی یا حتمی فیصلہ نہیں۔ غیب کا علم صرف اللہ تعالیٰ کے پاس ہے۔ صحت، قانون اور مالی معاملات میں ماہر سے رجوع کریں۔