شکل نصرۃ الخارج
شکل نصرۃ الخارج علمِ رمل کی سولہ اشکال میں نمبر 3 ہے (دیگر املا: نصرة الخارج، نصرت الخارج)۔ نیچے اس کی خصوصیات اور زائچہ کے ہر خانہ میں اس کا حکم ہے۔
خصوصیات
| مزاج | سعد |
|---|---|
| حرکت | خارج |
| عنصر | آتشی |
| جنس | مذکر |
| سیارہ | شمس |
| برج | اسد ♌ |
| دن | اتوار |
| دائرہ ابجد | 3 |
| دائرہ سکن | خانہ 10 |
خلاصہ
- اتشی ، زندہ ۔دائرہ ابدح کی تیسری شکل
- ستارہ شمس ، دن اتوار ، خارج معاملات میں مکمل کامیابی
- بادشاہت سے منسوب انتہائی مبارک شکل
زائچہ کے 16 خانوں میں شکل نصرۃ الخارج کا حکم
خانہ 1 — قسمت، حال، زات
دائرہ بزدح میں عدد: 9
- سائل کیلئے انتہائی مبارک اور خوش قسمتی کی علامت ہے
- سائل سرکاری افسر یا منیجر کے طور کام کرنا پسند کرتا ہے
- سائل کہیں سفر کرنا چاہ رہا ہے
- سائل کچھ غصہ بھی کرتا ہے
- سائل اپنے معاملات اور کام میں عقل سے کام لیتا ہے
- آج کل سائل کے معاملات درست ہیں اور قسمت کا ستارہ بلند ہے
خانہ 2 — مال، خرید وفروخت، چوری، موکلین جنات کی حاضری،سعد نگینہ۔
دائرہ بزدح میں عدد: 10
- نصرۃ الخارج کا حکم خانہ۔2
- سائل کیلئے مال و دولت میں بہت خوش قسمتی کی علامت
- سائل۔اپنی مرضی سے پیسہ خرچ کرے
- سائل سخاوت کرنے والا ہو
- سخاوت کی وجہ سے سائل کو غائب سے مال ملے
- سائل کی ادویات ٹھیک ہیں
- سائل فروخت میں بہت فائدے لے
- سائل کا مال چوری نہیں ہوا خود کہیں رکھ کر بھول گیا
- سائل کو دوران چلہ حاضری ہو لیکن سائل کو مشاہدہ نا ہو
- سائل کو خوراک اچھی ملے اور وہ خود نا کھاے
- سائل پد پرہیز نہیں ہے
- سائل کا مال اچھی قیمت پر بلے گا
- سائل رزق کے معاملات میں انتہائی خوش ہے
خانہ 3 — تیسرا خانہ سائل کی نقل و حرکت، بہن بھائی، رشتے دار، عزیز و ا
دائرہ بزدح میں عدد: 12
- سائل کو سفر نزدیکی جانا پڑے ممکن روزگار یا کاروبار کیلئے
- سائل کو اپنے بہن بھائیوں سے محبت ہو
- سائل کے بہن بھائی سائل کو فائیدہ دیں
- سائل کو تعلیمی معاملات اور سکول کی تقریبات میں کامیابی ملے
- سائل کا خواب مبارک اور تعبیر مبارک
- سائل کو عزیزوں کی طرف سے فوائد ملیں
- سائل کی گفتگو علمی ہو اور لوگ متاثر ہوں
- سائل کے ہمسائے میں سے لازمی کوئی افسر سرکاری ہو
خانہ 4 — چوتھا خانہ والد کے معاملات، بیماری، جائیداد، مکان، فیکٹری، ا
دائرہ بزدح میں عدد: 15
- سائل کے باپ کیلئے خوش قسمتی کی علامت
- سائل کو باپ سے مدار اور خوشی ملے
- سائل گھر سے زیادہ تر باہر ہی رہا کرے
- سائل کا باپ جائداد کا مالک ہے
- سائل کے گھر کا دروازہ اور فرنٹ کا حصہ اچھا ہے
- سائل کے گھر میں کوئی سرکاری ملازم یا بڑے گریڈ کا افسر ہوتا ہے
- نصرۃ الخارج کا حکم خانہ 4
- سائل کے باپ کیلئے خوش قسمتی کی علامت
- سائل کو باپ سے مدار اور خوشی ملے
- سائل گھر سے زیادہ تر باہر ہی رہا کرے
- سائل کا باپ جائداد کا مالک ہے
- سائل کے گھر کا دروازہ اور فرنٹ کا حصہ اچھا ہے
- سائل کے گھر میں کوئی سرکاری ملازم یا بڑے گریڈ کا افسر ہوتا ہے
- سائل کو باپ سے کافی جائداد ملے
- سائل کے گھر میں سکون ہو اور برکت ہو
- سائل کی عمر میں برکت ہو
- سائل کے گھر کا ماحول بہت اچھا ہو
- سائل خود بھی اعلیٰ مکان بناے
- نقطہ آتش غصہ جلد باز
- نقطہ باد آوارہ خیالات
- نقطہ اب۔ محنتی مطلوب ملے
- نقطہ خاک سخت محنت اور صلہ نا ملے
خانہ 5 — خانہ آتش خانہ مزکر خانہ ژندہ خانہ خارج معشوق۔ حمام شکار خبر
دائرہ بزدح میں عدد: 19
- سائل کیلئے اچھی علامت اسکی۔اولاد کی خوشی قسمتی کی علامت ہے
- سائل کیلئے مہمان رحمت بن جائیں کوئی فائدہ حاصل ہو
- سائل اگر پرائز بانڈ یا لاٹری میں حصہ لے تو قسمت ضرور آزما لے اور کوشش جاری رکھے
- سائلہ کو حمل فلحال نہیں ہے لیکن امید آگے حمل بن جاے
- سائل کا نکاح بہت مبارک ہے
- سائل کو شکار سے بھی فائیدہ ملے گا
- سائل اگر کوئی وظیفہ کرنا چاہتا ہے تو کامیابی ملے گی لیکن کچھ دن بعد چھوڑ دے گا اگر ثابت قدم نا رہا
- سائل کی معشوقہ نہیں ہے یا چھوڑ چکا ہے
- سائل کو کوئی اچھی خبر ملے جو سائل کو خوش کر دے
- سائل کا کوئی سامان پارسل ابھی رستے میں ہے کچھ دیر بعد مل جاے
- سائل کی اولاد میں سے کوئی افسر ہو یا بنے گا
- سائل کو جس پر شک۔ہے۔وہ نہیں ویسا
خانہ 6 — خانہ بادی، خانہ زندہ، خانہ منقلب۔
دائرہ بزدح میں عدد: 24
- سائل کی بیماری جلدی نکل جاے
- سائل کو پرندوں کی فروخت میں فائیدہ ہو
- سائل کو مرض جسم میں حدت اور بادی امراض کی شکایت
- سائل خود اپنا راز کھول دے
- سائلہ کا حمل آسانی سے بچہ پیدا ہو گا
- سائل اگر ملازم رکھا چاہتا تو رکھ لے وہ رہے گا نہیں نکل جاے گا
- سائل کے ساتھ ملازمین سائل سے مخلص ہیں
خانہ 7 — خانہ ابی، خانہ داخل، خانہ موئنث شادی
دائرہ بزدح میں عدد: 30
- سائل کیل شادی مبارک بہت
- سائل کا اگر۔کوئ رشتہ ایا ہے تو کر لے
- سائل کو باوقار پڑھی۔لکھی عورت ملے گی
- سائل کا وکیل زہین ہے اور فائیدہ دے گا
- سائل کا مال اگر چوری ہوا تو چور کا حلیہ بڑا شریفانہ۔ہے
- سائل کا مقصد حاجت دعا پوری ہو کچھ وقت تک
- سائل کے دشمن دوست بن جائیں
- سائل کو مقدمہ میں فتح ہو
- سائل غائب تو جہاں ہے ٹھیک ہے اگے جانا کا ارادہ ہے اسکا
خانہ 8 — موت، خوف، ایکسیڈنٹ ، قتل ،خوف ہر طرح کا، قرضہ ، دعویٰ ، جنسی
دائرہ بزدح میں عدد: 37
- سائل کا قرضہ فوری اتر جاے
- سائل کو جنسی معاملات میں انتہائی طاقت ملے
- سائل کا خوف مکمل جاتا رہے
- سائل کسی پر دعویٰ کرنے کا ارادہ ترک کر دے
- سائل کی بیوی خوشی سے مال خرچ کرے
- سائل زکاوت حس کا شکار بھی ہو
خانہ 9 — خانہ آتش، مزکر، خارج
دائرہ بزدح میں عدد: 45
- سائل کی اعلیٰ قسمت کی علامت
- سائل کا سفر بیرونی یقینی ہو
- سائل کو حج عمرہ زیارت کی سعادت نصیب ہو
- سائل کو روحانی فیوض وبرکات ملیں
- سائل کو خواب بلند آئیں
- سائل کو روحانی معاملات کا شوق ہو
- سائل کو سفر میں نفع ملے
خانہ 10 — خانہ بادی، زندہ ،منقلب ، مزکر ۔
دائرہ بزدح میں عدد: 54
- سائل کی اعلیٰ شخصیت کی علامت
- سائل کو سرکاری یا بڑے درجہ کی نوکری ملے
- سائل کو الیکشن میں شہرت حاصل ہو
- سائل کو ماں سے بھی نفع ملے
- سائل کو عدالت سے خوشی ملے
- سائل اگر کسی پیر مرشد کی بیعت کرنا چاہتا تو شوق سے کرے
- سائل جس ڈاکٹر سے علاج کروانا چاہتا کروا سکتا ہے وہ معالج زہین ہے
- سائل کو اچھے ملازمت ملے لیکن وہ چھوڑ دے
- سائل کو عدالتی کیس میں فتح ہو
خانہ 11 — خانہ ابی ، خانہ موئنث، خانہ داخل ، خانہ مردہ۔ خانہ خواہشات د
دائرہ بزدح میں عدد: 64
- سائل کی خواہشات کی تکمیل کسی افسر کی درد سے
- سائل کے دوست مخلص اور مدد کو تیار
- سائل کو شفا یقینی ملے
- سائل کا چلہ وظیفہ کامیاب
- سائل کی قسمت میں نوکر چاکر ہوں گے
خانہ 12 — خانہ خاکی، خانہ مردہ ، خانہ ثابت، پرانا مرض ، پرانا جادو ، ہ
دائرہ بزدح میں عدد: 75
- سائل اگر قیدی تو فوری رہا ہو جاے
- سائل کی پرانی مرض جادو دفع ہو جے
- سائل کو بھانسی سے نجات مل جاے
- سائل کو بڑے جانوروں کا فائدہ ہو
- سائل کا گزشتہ سال سوا سال اچھا گزرا ہے
- سائل جو ہسپتال اگر ہے تو خارجی مل جاے
- سائل کے دشمن دوست بن جائیں
خانہ 13 — خانہ آتش ، مزکر ، خارج
دائرہ بزدح میں عدد: 87
اس خانہ کا مختصر حکم دستیاب نہیں۔
خانہ 14 — خانہ بادی ، منقلب ، ژندہ ، مزکر
دائرہ بزدح میں عدد: 100
اس خانہ کا مختصر حکم دستیاب نہیں۔
خانہ 15 — ۔ خانہ داخل ، ابی ، مردہ
دائرہ بزدح میں عدد: 114
اس خانہ کا مختصر حکم دستیاب نہیں۔
خانہ 16 — خانہ خاکی
دائرہ بزدح میں عدد: 129
- سائل کوشش سچی لگن سے کرتا لیکن بعد میں چھوڑ دیتا
- سائل کی طلب ممکن کوئی روزگار ہو یا ملازمت
- سائل کا ضمیر درست ہے.
- نصرۃ الخارج کا حکم خانہ 14
- سائل کے بزرگ سائل سے خوش ہوں سائل کا جو بھی مطلوب ہے ملے گا لیکن کچھ دیر بعد.
- نصرۃ الخارج کا حکم خانہ 15
- یہ شکل بہت مبارک ہے خانہ 15 میں
- سائل کیلئے تمام معاملات میں آسانی اور کامیابی پیدا کرتی ہے
- عرصہ 3.4 تک سائل کے تمام حالات سدھر جاتے ہیں.
- نصرۃ الخارج کا حکم خانہ 16
- سائل کے زائچہ کا انجام بہت بہتر ہے
اپنا زائچہ خود بنائیں
ASTRO-Z Raml ایپ میں چار اعداد (یا قرعہ) سے زائچہ بنائیں — ہر خانہ کا حکم، تجزیہ اور 87 سوالات کے جواب، مفت۔
وضاحت: اس ویب سائٹ اور ایپ کا مواد علمِ رمل کی روایتی علمی آراء پر مبنی ہے؛ یہ یقینی پیش گوئی یا حتمی فیصلہ نہیں۔ غیب کا علم صرف اللہ تعالیٰ کے پاس ہے۔ صحت، قانون اور مالی معاملات میں ماہر سے رجوع کریں۔