شکل بیاض
شکل بیاض علمِ رمل کی سولہ اشکال میں نمبر 4 ہے۔ نیچے اس کی خصوصیات اور زائچہ کے ہر خانہ میں اس کا حکم ہے۔
خصوصیات
| مزاج | سعد |
|---|---|
| حرکت | ثابت |
| عنصر | آبی |
| جنس | مونث |
| سیارہ | قمر |
| برج | سرطان♋ |
| دن | سوموار |
| دائرہ ابجد | 4 |
| دائرہ سکن | خانہ 9 |
خلاصہ
- ستارہ قمر ،دن وموار
- آبی اور مردہ ، ثابت، مبارک ،مونث ہے۔
- تمام معاملات میں یہ شکل کامیابی کی دلیل ہے لیکن دیر سے۔
زائچہ کے 16 خانوں میں شکل بیاض کا حکم
خانہ 1 — قسمت، حال، زات
دائرہ بزدح میں عدد: 4
- سائل کیلئے خوشی بختی کی علامت
- سائل روحانیت سے تعلق رکھتا ہے
- سائل کی قسمت اچھی ہے لیکن اس وقت کچھ ساتھ نہیں دے رہی
- سائل ایک عقلمند ذہین بندہ ہے
- سائل۔کو اسکا مطلب مل۔جاتا ہے لیکن محنت سے
- سائل کے حالات آج کل ٹھیک ہیں
خانہ 2 — مال، خرید وفروخت، چوری، موکلین جنات کی حاضری،سعد نگینہ۔
دائرہ بزدح میں عدد: 5
- سائل اپنی زندگی میں مال دولت جمع کرتا ہے اور بینک بیلنس بناتا ہے
- سائل کے مالی حالت ٹھیک ہے
- سائل کو خرید وفروخت میں نفع ہو گا
- سائل خوش خوراک ہے
- سائل با پرہیز ہے
- سائل کی ادویات نفع بخش ہیں
- سائل کا مال اگر پوچھے گم ہوا چوری ہوا تو بیاض کے آنے سے کچھ نہیں ہوا خود کہیں رکھ کر بھولا ہے
- سائل دوران چلہ ضرور کوئی نورانی مخلوق کا مشاہدہ کرے۔گا
خانہ 3 — تیسرا خانہ سائل کی نقل و حرکت، بہن بھائی، رشتے دار، عزیز و ا
دائرہ بزدح میں عدد: 7
- سائل کو بہن بھائی سے محبت
- سائل کے بہن بھائی بھی سائل سے مخلص
- سائل کی نقل وحرکت کامیاب ہو
- سائل کو تعلیمی معاملات میں کامیابی
- سائل کو خواب میں پانی نظر اے اور تعبیر نیک ہو
- سائل اپنی گفتگو سے فائدے اٹھاے
- سائل کے ہمسائے نیک سیرت ہوں
خانہ 4 — چوتھا خانہ والد کے معاملات، بیماری، جائیداد، مکان، فیکٹری، ا
دائرہ بزدح میں عدد: 10
- سائل کے باپ کیلئے مبارک
- سائل۔کا گھر خوبصورت
- سائل کو باپ سے فائیدہ
- سائل کا گھر سکون سے بھرا ہو
- سائل کو باپ سے جائیداد ملے
- سائل کے گھر برکت اور خوشیاں
- سائل اپنا زاتی گھر بھی بنائے
- سائل کی۔عمر میں برکت
- سائل اگر کوئی پلاٹ مکان رقبہ پوچھ رہا تو وہ جگہ مبارک ہے
خانہ 5 — خانہ آتش خانہ مزکر خانہ ژندہ خانہ خارج معشوق۔ حمام شکار خبر
دائرہ بزدح میں عدد: 14
- سائل کی۔معشوق اگر ہے تو سچی محبت رکھتی ہے
- سائلہ کی۔اولاد یقینی ہے
- سائلہ کو حمل ہے لیکن ابھی پختہ نہیں
- سائل کو جوا لاٹری میں نفع ہو
- سائل کا نکاح مبارک ہو
- سائل کا امتحان کا نتیجہ مبارک ہو
- سائل کو اچھی خبر ملے
- سائل کو شکار سے فائیدہ ہو
- سائل کیلئے مہمان رحمت ہوں
- سائل کو اگر اولاد ہے تو اولاد سے نفع ہو
- سائل کا ارادہ اچھا ہو
- سائل کو جس پر شک ہے وہ ویسا نہیں ہے
- سائل کیلئے پرائز بانڈ لینا فایدہ مند ہو
خانہ 6 — خانہ بادی، خانہ زندہ، خانہ منقلب۔
دائرہ بزدح میں عدد: 19
- سائل کو نزلہ۔زکام جریان کا مرض ہو
- سائل کا راز فاش نا ہو
- سائل کو ملازمین سے فایدہ ہو
- سائل کو مرض جسمانی ہے
- سائل کو چھوٹے جانوروں کے کام میں نفع ہو
- سائلہ اگر حاملہ ہے تو حمل مظبوط ہے
- سائل کو نے ملازم اگر رکھنا چاہتا رکھ لے
- سائلہ اگر عورت ہے تو اس کو لیکوریا کی شکایت ہو
- سائل کا چیز گم شدہ مل جاے گی
خانہ 7 — خانہ ابی، خانہ داخل، خانہ موئنث شادی
دائرہ بزدح میں عدد: 25
- سائلہ اگر شادی شدہ تو بیوی سائل کیلئے مبارک ہوتی
- سائل کا اگر رشتہ ایا ہے تو ہاں کر دے اچھا رشتہ ہے
- سائل کا وکیل زہین ہے رکھ لے
- سائل کی دعا حاجت پوری ہو
- سائل کا مقصد پورا ہو
- سائل کا رجحان روحانیت کی طرف ہو
- سائل کے دشمن دوست بن جائیں
- سائل کا مقدمہ خارج ہو جاے
- غائب جہاں ہے وہ ٹھیک ہے ابھی واپس کا ارادہ نہیںے
خانہ 8 — موت، خوف، ایکسیڈنٹ ، قتل ،خوف ہر طرح کا، قرضہ ، دعویٰ ، جنسی
دائرہ بزدح میں عدد: 32
- کسی کا کفن دیکھے
- سائل کا قرض اتر جاے کچھ دیر لگے
- سائل پر دعویٰ جو کرنا کسی پر نا کرے
- سائل کی جنسی حالت کمزور ہے
- سائل جو لازمی جریان یا احتلام ہے
- سائل کو خوف نکل جاتا ہے
- سائل کی روحانیت کمزور ہو جاتی ہے اس خانہ میں بیاض آنے سے
خانہ 9 — خانہ آتش، مزکر، خارج
دائرہ بزدح میں عدد: 40
- سائل کو روحانی فیوض و برکات حاصل ہوں
- سائل کا سفر بیرونی یقینی ہو
- سائل اعلیٰ قسمت پاے
- سائل کو دربار سے بھی فیض ملے
- سائل کو خواب اچھا نظر اے اور خواب میں پانی نظر اے
- سائل کی نیند اچھی ہو
- سائل کو نمازِ روزہ عبادات سے محبت ہو
- سائل کی دینی تعلیم کامیاب ہو
- سائل کو نورانیت ملے
خانہ 10 — خانہ بادی، زندہ ،منقلب ، مزکر ۔
دائرہ بزدح میں عدد: 49
- سائل کو پڑھیں لکھی نوکری ملے
- سائل ک کاروبار خوب چلے لیکن سائل خود سست رہے
- سائل کو اپنی والدہ سے فایدہ ہو
- سائل کو الیکشن میں کامیابی ہو
- سائل کو ڈاکٹر حکیم سے نفع ہو
- سائل کی عزت معاشرہ میں ہو
- سائل اگر کپڑے کا کاروبار کرے تو زیادہ مفید ہو
- سائل کو عدالت سے خوشی ملے
- بادشاہ کیلئے بہت مبارک ہے
- مرشد سے فیض ملے اگر بیعت ہونے تو ہو جاے
خانہ 11 — خانہ ابی ، خانہ موئنث، خانہ داخل ، خانہ مردہ۔ خانہ خواہشات د
دائرہ بزدح میں عدد: 59
- سائل کی خواہشات کی تکمیل
- سائل اپنی آدھی عمر کے بعد نوکر چاکر گاڑی بنگلہ رکھے
- سائل کے دوست مخلص ہوں
- سائل کو شفا یقینی ملے لیکن کچھ دیر سے
- سائل نے اگر کوئی روحانی عمل کیا ہے تو اسکا صلہ بہت دیر تک قائم رہے
خانہ 12 — خانہ خاکی، خانہ مردہ ، خانہ ثابت، پرانا مرض ، پرانا جادو ، ہ
دائرہ بزدح میں عدد: 70
- قیدی دیر تک رہے جیل میں
- سائل کا ماضی اچھا گزرا ہے
- سائل کے خوفیہ دشمن دوست بن جائیں
- سائل کا پرانا جادو یا مرض ابھی رہے گا دیر تک ختم ہو
- سائل کو بڑے جانوروں سے فائیدہ ہو
خانہ 13 — خانہ آتش ، مزکر ، خارج
دائرہ بزدح میں عدد: 82
- سائل کی کوشش کامیاب
- سائل کو نورانیت ملے
- سائل کا ضمیر نیکی کی طرف مائل
- سائل کی طلب نیک کام کی طرف رہے
خانہ 14 — خانہ بادی ، منقلب ، ژندہ ، مزکر
دائرہ بزدح میں عدد: 95
- سائل کو مطلوب حاصل ہو جاے
- سائل کے بڑے بزرگ سائل سے محبت رکھیں اور مدد کریں
خانہ 15 — ۔ خانہ داخل ، ابی ، مردہ
دائرہ بزدح میں عدد: 109
اس خانہ کا مختصر حکم دستیاب نہیں۔
خانہ 16 — خانہ خاکی
دائرہ بزدح میں عدد: 124
- تمام انجام بخیر ہوں
اپنا زائچہ خود بنائیں
ASTRO-Z Raml ایپ میں چار اعداد (یا قرعہ) سے زائچہ بنائیں — ہر خانہ کا حکم، تجزیہ اور 87 سوالات کے جواب، مفت۔
وضاحت: اس ویب سائٹ اور ایپ کا مواد علمِ رمل کی روایتی علمی آراء پر مبنی ہے؛ یہ یقینی پیش گوئی یا حتمی فیصلہ نہیں۔ غیب کا علم صرف اللہ تعالیٰ کے پاس ہے۔ صحت، قانون اور مالی معاملات میں ماہر سے رجوع کریں۔