شکل عتبۃ الخارج
شکل عتبۃ الخارج علمِ رمل کی سولہ اشکال میں نمبر 7 ہے (دیگر املا: عتبة الخارج، عتبتہ الخارج، عتبہ الخارج)۔ نیچے اس کی خصوصیات اور زائچہ کے ہر خانہ میں اس کا حکم ہے۔
خصوصیات
| مزاج | نحس |
|---|---|
| حرکت | خارج |
| عنصر | آتشی |
| جنس | مذکر |
| سیارہ | راس و ذنب |
| برج | جوزا سنبلہ |
| دن | ہفتہ |
| دائرہ ابجد | 7 |
| دائرہ سکن | خانہ 12 |
خلاصہ
- اتشی، خارج مزکر، زندہ
- نحس ترین، ستارہ ذنب، دن ہفتہ
- منسوب خاص شیطان، انتہائی منحوس ترین شکل، تمام معاملات میں سخت نقصان
زائچہ کے 16 خانوں میں شکل عتبۃ الخارج کا حکم
خانہ 1 — قسمت، حال، زات
دائرہ بزدح میں عدد: 13
- 1
- سائل کی قسمت سخت نحوست میں
- سائل کہیں جانا چاہتا حالاتِ سے تنگ آکر لیکن کوئی راستہ ملنا ملے
- سائل کا چہرہ بیماروں جیسا
- سائل کا رنگت زرد
- سائل کے حالات آج کل سخت مشکل میں
- سائل کو کسی چیز کے کھو جانے کا بھی افسوس
- جس زائچہ کے خانہ اول میں حمرہ عتبہ الخارج ہو وہ زائچہ نہیں پڑھنا چاہے
- سائل کی حوس بڑھی ہوئی ہوتی ہے
خانہ 2 — مال، خرید وفروخت، چوری، موکلین جنات کی حاضری،سعد نگینہ۔
دائرہ بزدح میں عدد: 14
- 2
- سائل کا سخت مالی نقصان ہو
- سائل کا مال چوری ہو
- سائل کی روزی روٹی بہت تنگ ہو جاے
- سائل کو خرید وفروخت میں سخت نقصان ہو
- سائل دوسروں کے مال پر نظر رکھے
- سائل انتہائی لالچی ہو
- سائل خوش خوراک بلکل نہیں ہے
- سائل کو ادویات بلکل فائیدہ نا دیں
- سائل بدپرہیزی کرتا ہے
- سائل خود بھی کسی کا مال غبن کرنے کے چکر میں ہوتا ہے
خانہ 3 — تیسرا خانہ سائل کی نقل و حرکت، بہن بھائی، رشتے دار، عزیز و ا
دائرہ بزدح میں عدد: 16
- 3
- سائل کو نفل و حرکت میں حادثہ ہو
- سائل کے بہن بھائی سائل سے سخت نفرت کریں
- سائل کا خواب خوفناک ہو
- سائل کو ہمسائیوں سے نقصان ہو
- سائل کے تعلیمی معاملات میں نقصان ہو
- سائل اپنی گفتگو سے مار کھاے
- سائل کے عزیز و اقارب سے اختلافات ہوں
خانہ 4 — چوتھا خانہ والد کے معاملات، بیماری، جائیداد، مکان، فیکٹری، ا
دائرہ بزدح میں عدد: 19
- 4
- سائل کا باپ سخت پریشانیوں سے گزر رہا ہے
- سائل کا گھر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے
- سائل کو گھر میں سکون نہیں ہے
- سائل کے گھر میں سخت نحوست ہے
- سائل کے گھر میں ہی چور ہے
- سائل کا باپ سائل سے نفرت کرے
- سائل کو مکان پلاٹ رقبہ زمین سے نقصان ہو
- سائل کی عمر میں برکت نا رہے
- سائل خود اپنے گھر کی چوری کر لیتا ہے
- سائل کے گھر کا دروازہ ٹوٹا ہوا ہے
- سائل کے گھر میں کوئی نشہ اور چیز ہے
خانہ 5 — خانہ آتش خانہ مزکر خانہ ژندہ خانہ خارج معشوق۔ حمام شکار خبر
دائرہ بزدح میں عدد: 23
- 5
- سائل کی اولاد اگر ہے تو اس میں نقص ہے اور نا فرمان ہے
- سائل کی اولاد پریشان ہے
- سائلہ اگر حمل پوچھ رہی تو حمل نہیں ہے
- سائل کو بری خبر ملے
- سائل کا ارادہ ٹھیک نہیں
- سائل کو جس پر شک ہے وہ ٹھیک شک ہے
- سائل کو امتحان میں ناکامی
- سائل کو شکار میں نقصان
- سائل کے مہمان سائل کیلئے زحمت بن جائیں
- سائل کا معشوق نہیں ہے
خانہ 6 — خانہ بادی، خانہ زندہ، خانہ منقلب۔
دائرہ بزدح میں عدد: 28
- سائل کا راز فاش ہو جاے
- سائلہ اگر حاملہ ہے تو حمل۔کو شدید خطرہ ہے گر جاے یا اندر ہی مر جاے
- سائل کو جسمانی مرض ہے
- سائل کے ملازمین سائل کو نقصان دیں گے سخت
- سائل کو چھوٹے جانوروں کی خرید وفروخت میں نقصان ہو
- سائل اگر مریض ہے تو بیماری سختی سے جاے گی
خانہ 7 — خانہ ابی، خانہ داخل، خانہ موئنث شادی
دائرہ بزدح میں عدد: 34
- سائل کی بیوی اگر ہے تو اس میں نقص ہے اور اسکی عادات اچھی نہیں ہیں
- سائل کو بیوی کی طرف سے پریشانی لاحق ہو
- سائل ک اگر رشتہ ایا ہے تو اس کیلئے ٹھیک نہیں ہے نا کرے
- سائل کو مقدمہ میں سخت ناکامی ہو
- سائل کا وکیل جاہل ہے
- سائل کو دشمنوں سے سخت نقصان ہو
- چور جا حلیہ بد شکل ہے
- سائل کی دعا حاجت پوری نا ہو
خانہ 8 — موت، خوف، ایکسیڈنٹ ، قتل ،خوف ہر طرح کا، قرضہ ، دعویٰ ، جنسی
دائرہ بزدح میں عدد: 41
- سائل کا خوف چلا جاے ساتھ نقصان کے
- سائل کو قرض اتارنے میں سخت پریشانی
- سائل کو سخت جنسی کمزوری
- سائل کسی پر دعویٰ نا کرے
- سائل کا دھیان بدکاری کی طرف زیادہ ہو
- سائل کی بیوی مال بہت ضائع کرے
- سائل کا حادثہ ہو سکتا احتیاط کرے
خانہ 9 — خانہ آتش، مزکر، خارج
دائرہ بزدح میں عدد: 49
- سائل کا دھیان عبادات اور نیکی کی طرف نا ہو
- سائل کو روحانی فیوض وبرکات نا ملے
- سائل کا سفر بیرونی تباہ ہو جاے
- سائل شیطان صفت ہے
- سائل کو اپنے مذہب پر یقین نہیں اور غیر شریعی باتیں کرے
- سائل کو خواب بہت خوفناک آئیں
- سائل کو بے خوابی کا مرض ہے
- سائل دینی تعلیم میں ناکام رہے
- سائل کی قسمت بد سے بدتر ہے
خانہ 10 — خانہ بادی، زندہ ،منقلب ، مزکر ۔
دائرہ بزدح میں عدد: 58
- سائل کی ملازمت چھوٹ جاے
- سائل معاشرہ میں زلیل رسوا ہو
- سائل کی والدہ سائل سے نفرت کرے
- سائل کو ملازمت نا ملے
- سائل کیلئے ڈاکٹر حکیم بالکل فائیدہ نا دیں
- پیر مرشد بلکل بے فیض ہیں
- سائل کو الیکشن میں سخت ناکامی
- سائل کا عدالت سے نقصان متوقع
- سائل کو کاروبار سے نقصان اور کاروبار چھوڑ دے
خانہ 11 — خانہ ابی ، خانہ موئنث، خانہ داخل ، خانہ مردہ۔ خانہ خواہشات د
دائرہ بزدح میں عدد: 68
- دوست سائل کو زلیل وخوار کریں
- سائل کی کوئی امید پوری نا ہو
- سائل کو شفا ملے۔لیکن سخت نقصان کے ساتھ
- سائل کو آپنے وظیفہ اور چلہ کا نتیجہ سخت ناکام ملے
خانہ 12 — خانہ خاکی، خانہ مردہ ، خانہ ثابت، پرانا مرض ، پرانا جادو ، ہ
دائرہ بزدح میں عدد: 79
- قیدی رہا نا ہو اگر ہو بھی تو سخت نقصان کے بعد
- سائل کو دشمنوں سے سخت نقصان ہو
- سائل کا ماض تابناک گزرا ہو
- سائل کو بڑے جانوروں کی خرید وفروخت میں سخت نقصان ہو
- سائل کو ہسپتال سے فراغت ملے ساتھ نقصان کے
خانہ 13 — خانہ آتش ، مزکر ، خارج
دائرہ بزدح میں عدد: 91
- سائل کی کوشش ہر قسم کی ناکام
- سائل کی طلب غلط کاموں کی۔طرف ہو
- سائل کا ضمیر مردہ ہے
خانہ 14 — خانہ بادی ، منقلب ، ژندہ ، مزکر
دائرہ بزدح میں عدد: 104
- سائل کو مطلوب بلکل نا ملے
- سائل کے بزرگ سائل سے نفرت کریں
خانہ 15 — ۔ خانہ داخل ، ابی ، مردہ
دائرہ بزدح میں عدد: 118
عتبہ الخارج کا حکم خانہ 15
خانہ 16 — خانہ خاکی
دائرہ بزدح میں عدد: 133
- سائل کا انجام تمام معاملات میں برا نکلے
اپنا زائچہ خود بنائیں
ASTRO-Z Raml ایپ میں چار اعداد (یا قرعہ) سے زائچہ بنائیں — ہر خانہ کا حکم، تجزیہ اور 87 سوالات کے جواب، مفت۔
وضاحت: اس ویب سائٹ اور ایپ کا مواد علمِ رمل کی روایتی علمی آراء پر مبنی ہے؛ یہ یقینی پیش گوئی یا حتمی فیصلہ نہیں۔ غیب کا علم صرف اللہ تعالیٰ کے پاس ہے۔ صحت، قانون اور مالی معاملات میں ماہر سے رجوع کریں۔