پہلا سبق

سبق 1 — اشکال دائرہ ابدح کے نام اور نمبرز۔سبق 1 — اشکال دائرہ ابدح کے نام اور نمبرز۔

اشکال دائرہ ابدح کے نام اور نمبرز۔

1۔ لیحان

2۔حمرہ

3۔ نصرة الخارج

4۔ بیاض

5۔ قبضة الخارج

6۔ اجتماع

7۔ عتبة الخارج

8۔ انکیس

9۔ عقلہ

10۔ قبضة الداخل

11۔ فرح

12۔ نصرة الداخل

13۔ نقی

14 ۔ عتبة الداخل

15۔ طریق

16۔ جماعت

یہ علم رمل کی سولہ اشکال ہیں۔ ان کو یاد کرنا ہر سٹوڈنٹ کے لئے لازمی ہے۔ ان کو یاد کرنے کے لئے آپ کو دو دن دیۓ گئے ہیں۔ تیسرے دن ان کے متعلق آپ سے دریافت کیا جائے گا۔ اس کے بعد اگلی جانکاری دی جائے گی۔ جو اصل کلاس روم گروپ بنایا گیا ہے باقی جانکاری اسی میں دی جائے گی۔

سبق 1 — اشکال دائرہ ابدح کے نام اور نمبرز۔