نصرۃ الداخل

شکل ابی، شکل مردہ شکل داخل شکل انتہائی مبارک ترین

ستارہ مشتری دن جمعرات ۔ شکل منسوب ہر طرح کی کامیابی ، نصرۃ الداخل انتہائی مبارک ترین

شکل نام نصرۃ الداخل انتہائی مبارک ترین شکل دائرہ عبدہ کی شکل نمبر 12 شکل داخل ہے ستارہ مشتری دن جمعرات شکل ابی ہے شکل مردہ ہے تمام مقاصد میں بھرپور طریقے سے سائل کو کامیابی اور کامرانی سے ہمکنار کرتی ہے غور سے دیکھیں اوپر سے نیچے کی طرف اتے ہوئے سب سے پہلے لکھی اس کے بعد پھر لکیر اس کے بعد نقطہ اور پھر اس کے بعد نقطہ

خانہ 6.8.12 یہ زائچہ کے منحوس ترین خانہ ہیں اور ان میں آنے والی بد شکل مزید بد ہو جاتی ہے اور ان میں آنے والی نیک شکل اپنی طاقت کھو دیتی ہےخانہ 6.8.12 یہ زائچہ کے منحوس ترین خانہ ہیں اور ان میں آنے والی بد شکل مزید بد ہو جاتی ہے اور ان میں آنے والی نیک شکل اپنی طاقت کھو دیتی ہےخانہ 12

خانہ خاکی

خانہ مردہ

خانہ ثابت

پرانا مرض

پرانا جادو

ہسپتال کے معاملات

قید اور قیدی

جیل حوالات

سائل کا گزشتہ ایک سوا سال

جانور بڑے چوپائے

خفیہ دشمن

خانہ 12

قیدی کا خانہ حوالات کا خانہ جیل کا خانہ پرانے مرض کا خانہ پرانے جادو کا خانہ ہسپتال کے معاملات سائل کی خفیہ دشمن سائل کا گزرا ہوا ایک سوا سال چوپائے بڑے جانور خانہ یہ خاکی ہے ثابت ہے مردہ ہے انتہائی نحس خانہ زائچے کا ہے یہ خانہ سائل کے گزرے ہوئے ایک سے سوا سال کے اندر ماضی کے تمام معاملات کی عکاسی کرتا ہے

خانہ 12

انتہائی نحس خانہ ہے

میں اوپر لکھ کے بتا چکا ہوں کہ زائچے کا چھٹا، اٹھواں اور بارواں انتہائی نحس خانے ہوتے ہیں یہ تین وہ خانے ہوتے ہیں جن کو ہندی لوگ اوپائے بولتے ہیں اسی سے اوپائے ہوتا ہے اور اسی سے معاملات کا حل نکلتا ہے وہ اگے جا کے بتایا جائے گا یہ وہ خانے ہیں کہ جس کے اندر نیک شکل بھی ا جائے تو وہ اپنی قوت اور سعادت مندی کھو دیتی ہے اور بد شکل اگر انسانوں میں ا جائے تو مزید بدترین بن جاتی ہے اور زیادہ تباہی پھیلانا شروع کر دیتی ہے کیونکہ ہمارا اس وقت ٹاپک بارواں خانہ ہے لہذا 12واں خانے کو دیکھتے ہوئے، یہ قیدی کا خانہ ہے ہسپتال کے معاملات کا خانہ، پھانسی کا خانہ ہے، جیل کا خانہ ہے، حوالات کا خانہ ہے ، پرانے مرض کا خانہ ہے ، پرانے جادو کا حل ہے ،

خانہ یہ خاکی ہے

خانہ ثابت ہے

خانہ مردہ ہے

خانہ نحس ہے۔

سائل کے گزشتہ گزرے ہوئے سال سے سوا سال کے اندر جتنے بھی معاملات ہوتے ہیں ان سب کی عکاسی کرتا ہے یہ ان سب کے اپ ماضی کے حالات کو یہ بتاتا ہے ۔

چار پاؤں والے جانور جنہیں چوپائے کہتے ہیں ان کے سارے معاملات بھی یہیں سے دیکھے جاتے ہیں سائل کے جو خفیہ دشمن ہیں ان کے معاملات بھی بارھویں خانے سے ہی دیکھے جاتے ہیں ۔

اس کی میں مثال یہ ہے جی کہ اپ کے پاس کچھ لوگ ائے ہیں تو ا کے انہوں نے اگر یہ کہا ہے جی کہ ہمارا ایک بندہ پکڑا گیا تو اپ دیکھیں اس کو پھانسی ہو جائے گی کہ نہیں اپ 12 خانے سے دیکھیں گے کوئی قیدی ہے اگر وہ قیدی میں سے کوئی حوالات سے جا کے اس سے کوئی چار نمبر لے اتا ہے جسے زائچہ بنتا ہے وہ اگے جا کے بتاؤں گا کہ کیسے بنے گا تو اس کا زائچہ بنا کے اپ دیکھ سکتے ہیں کہ اس کے لیے قید میں مزید کتنا رہنا ہے یا چھوٹ جائے گا یا ضمانت ہو جائے گی یا جتنے بھی اس کے معاملات ہیں ۔

اس کے علاوہ پرانا مرض ایک وہ مرض ہوتا ہے نزلہ زکام کھانسی بخار جو وقتی طور پر ہوتا ہے اور ایک وہ مرض ہوتا ہے جو پرانا مرض چلا آ رہا ہوتا ہے کافی سالوں سے کوئی اٹھ دس سالوں سے وہ بھی بارہویں خانے سے ہی دیکھا جاتا ہے

اس کے علاوہ جو پرانا جادو ہوتا ہے، ایک ہوتا ہے وقتی جات ہوئی جو بندہ ہوا مہینے سوا مہینے میں ٹھیک ہو گیا لیکن ایک وہ جادو ایک وہ تعویذات جو کسی کے لیے پکے ایسے گاڑ دیے جاتے ہیں جو سالہا سال ساتھ چلتے ہیں اور اخر کر اس کو موت کے گھاٹ اتار دیتے ہیں اس کے معاملات بھی بارہ خانے سے دیکھے جاتے ہیں

سائل کا گزشتہ گزرا ہوا عرصہ ، جتنے بھی حالات ہیں ایک سے سوا سال کے اندر وہ پیچھے ماضی کیسا گزرا اس میں وہ کیا کرتا رہے یا اس کو اگر ماضی کیوکہ اپ باتیں دو چار بتانا چاہتے ہیں تو وہ بھی بارہویں خانے سے ہی اپ سارے معاملات دیکھیں گے۔

خفیہ دشمن ہوتے ہیں جو سامنے نہیں ہوتے ہیں لیکن وہ خفیہ طور پر رہ کر سائل کو انتہائی قسم کا نقصان پہنچا سکتے ہیں وہ سارے معاملات جو دشمنوں کی طرف سے خفیہ ہیں ، بارویں خانے سے دیکھے جاتے ہیں۔

دشمنوں کے ظاہری کے معاملات ساتویں خانے سے دیکھے جاتے ہیں۔

اس کے علاوہ بڑے جانور، چوپائے وغیرہ، گائے بھینس بکری وغیرہ ان کو کیا مرض ہے یا یہ کیوں بیمار رہتے ہیں یا ان کے ساتھ مسئلہ کیا ہے یہ سارے کے سارے معاملات بارویں خانے سے دیکھے جاتے ہیں

ہسپتال کے معاملات یعنی کہ مریض کو ہسپتال میں ایڈمٹ کروا دینا چاہیے یا نہیں یا فلاں ہسپتال، اگر وہاں سے علاج کروایا جائے تو وہ معاملہ ٹھیک رہے گا یا نہیں یہ سارے معاملات بارویں خانے میں اتے ہیں ۔

منصوبات میں صرف وہی بتا رہا ہوں جو روزمرہ زندگی میں زیادہ کام انے والے ہیں ورنہ تو بہت زیادہ منصوبات ہیں وہ اگر اپ ان چکر میں پڑ جائیں گے پھر اپ اپنے اصل راستے سے بھی ہٹ جائیں گے۔

خلاصۃ : خانہ 12

بارہواں خانہ انتہائی نحس مانا جاتا ہے اور قید، جیل، پھانسی، ہسپتال اور پرانے امراض جیسے امور سے منسلک ہوتا ہے۔ یہ خانہ خفیہ دشمنوں، پرانے جادو اور گزشتہ سال بھر کے واقعات کی عکاسی کرتا ہے۔ بارہویں خانے میں نیک شکل بھی اپنی سعادت مندی کھو دیتی ہے اور بد شکل مزید تباہی پھیلانے لگتی ہے۔ قیدی کے مستقبل، پرانے امراض، اور جادو کے معاملات بھی اسی خانے سے دیکھے جاتے ہیں۔ خفیہ دشمنوں اور چار پاؤں والے جانوروں کے مسائل کی بھی نشاندہی ہوتی ہے۔ ہسپتال کے معاملات بھی بارہویں خانے میں شامل ہیں۔

========================

شکل نصرۃ الداخل اور خانہ 12

شکل نمبر 12 نصرۃ الداخلشکل نمبر 12 نصرۃ الداخل

شکل نصرۃ الداخل اور خانہ 12شکل نصرۃ الداخل اور خانہ 12

شکل ابی

شکل مردہ

شکل داخل

ستارہ مشتری

دن جمعرات

شکل نصرۃ الداخل اور خانہ 12

شکل ابی

شکل مردہ

ستارہ مریخ

دن منگل

حمرہ
قبض الخارج
انکیس
عقلہ
عتبہ الخارج
نقی
نالائق اشکال
جماعت فلحال خاموشی
لیحان
فرح
طریق
زیادہ سمجھ بوجھ والا نہیں صحیح تشخیص نا کر سکے
بیاض
نصرۃ الخارج
اجتماع
قبض الداخل
نصرۃ الداخل
عتبہ الداخل
انتہائی لائق قابلیت

شکل موئنث

شکل نصرۃ الداخل اور خانہ 12

شکل نام طریق

شکل ابی

شکل مردہ

ستارہ قمر

دن سوموار

ایک دم کشمکش پیدا کرتی لیکن بعد میں سمجھ آجاتی

رمل کا دارومدار اس شکل پر ہے

شکل نصرۃ الداخل اور خانہ 12

خانہ 4 جایداد

خانہ 10 عمارات

زائچہ بننے کے بعد اس کے اندر سب سے جو نحس خانے

ہماری دکان سے بیٹریاں چوری ہوئی ہیں ۔۔ہمیں اپنے چوکیدار مشتاق پہ شک ہے کیا چوکیدار اس چوری میں ملوث ہے

شکل نصرۃ الداخل اور خانہ 12

یہ سارا زائچہ مشتاق چوکیدار کی نیت سے بنایاہے

مشتاق چور ہے

طلع کا عکس ۔۔تیرہ میں ۔۔یعنی اس کی زات سے چور کاتعلق ہے کیونکہ یہی تیرہ کی شکل ۔۔خانہ سات چور میں موجود ہے

خانہ پانچ شک میں حمرہ ۔ اور تکرار خانہ دکان چار میں

اوپر موجود زائچہ کے حوالے سے وائس نوٹ کا خلاصہ

دکان سے بیٹریاں چوری ہوئیں۔ چوکیدار مشتاق پر شک ہے۔ کیا چوکیدار چوری میں ملوث ہے؟

چوتھا خانہ فیکٹری، کارخانہ، گھر، دکان، دفتر وغیرہ سے منسوب ہے۔ چوتھے خانے میں حمراہ پڑی ہوئی ہے۔ حمراہ کے منصوبات دیکھیں تو ایسا بندہ چور، دھوکے باز اور غبن وغیرہ میں ملوث ہوتا ہے۔ چوتھے خانے میں حمراہ کا ہونا چوری کی نشاندہی کرتا ہے۔

حمراہ کی تکرار پانچویں خانے میں ہوئی، جو شک کا خانہ ہے۔ اگر شکل بد آئے تو شک پکا ہے، اگر نیک آئے تو شک صحیح نہیں ہے۔ پانچویں خانے میں شکل بد آئی، اس کا مطلب جس پر شک تھا، وہی چور ہے۔

حمراہ کی تکرار چوتھے سے پانچویں خانے میں ہوئی۔ پانچواں خانہ اتشی اور مذکر ہے، جس کا مطلب ہے کہ چور مذکر ہے۔ ساتویں خانے میں چور کا حلیہ دیکھا جاتا ہے، جو عتبۃ الخارج کہلاتا ہے۔ چور ساتویں خانے میں آیا، جو واقعی چوری کی تصدیق کرتا ہے۔ 13واں خانہ ذات کے ساتھ تعلق رکھتا ہے اور پہلے خانے کا بادشاہ ہوتا ہے۔

یہ زائچہ چوکیدار کی نیت سے بنایا گیا ہے، اس کا مطلب دکان پر چوری ہوئی، اور وہی چوکیدار ہے۔ 13 میں تکرار ہونے سے اس کی تصدیق ہوئی۔ اس واقعے کے چار یا پانچ دن بعد مشتاق سے بیٹریاں برآمد ہو گئیں۔

یاروں دوستوں کی طرف سے رسوائی منافقت اس طرح کے معاملات سائل کے ساتھ ہوتے ہیں ۔

اس کے علاوہ گیارہویں خانے میں حمرہ دلی مرادوں کا ہے ۔

سائل کی مراد بالکل بھی پوری نہیں ہوتی ہے بلکہ اس کی مراد جو ہوتی ہے اس میں بھی مختلف مسائل کے ساتھ واسطہ پڑ جاتا ہے

شفا کے حوالے سے بھی اگر دیکھا جائے تو شفا کے معاملے میں بھی شفا کا بالکل نام و نشان نہیں ہوتا، کیونکہ سائل کو شفا بالکل نہیں ملے گی۔

اس میں یہ مختصر منسوبات ہیں اس لیے اس کے احکام بھی مختصر ہی ہیں