سیاروں کی آپس میں مقابلہ کی نظر
زائچے میں خانہ نمبر ایک اور سات آپس میں مقابل ہیں۔
اور چار اور 10 آپس میں۔
یعنی ان خانوں میں سیاروں کی اپس میں مقابلہ یعنی اپوزیشن کی نظر ہے
زائچے میں سیاروں کی پوزیشن دیکھیں اور سیاروں کا آپس میں مقابلہ جانچیں۔
اگر خانہ 1 قبض الداخل ہے جو شمس ہے اور اگر 7 میں مشتری ہے تو مطلب شمس کا مقابلہ مشتری سے
شمس عزت
مشتری قانون دولت
مطلب قانونی معاملات کی وجہ سے سائل کی عزت خاک میں مل جاے
نوٹ کریں یہی قانون چلے گا
================================
: علم رمل کی سبھی اشکال کو سات ستاروں اور دو شیڈوز (یعنی زمین اور چاند کے دو سائے) سے منسوب کیا گیا ہے۔
1 ۔ زحل سے منسوب اشکال
: راس اور ذنب کو ایک ہی جسم کے دو حصے سمجھیں ایک منہ اور دوسری کو دم
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ایک جسم کون سا ہے اسے آپ برج دلو کہیں یعنی دلو کی دو شکلیں جو اثرات کے لحاظ سے نحس الخارج ہیں۔منہ کو آپ قبض الخارج اور دم کو عتبہ الخارج کہیں۔امید ہے آپ کی canfusion دور ہو گی _
خانہ 3 گھر کی بائیں طرف

خانہ 5 گھر کی دائیں طرف
خانہ 10 گھر کی پیچھلی طرف
زائچہ بننے کے بعد زائچے کے اندر اتشی اشکال کا زیادہ آنا یہ کیا بتاتا ہے بادی اشکال کا زیادہ انا یہ کیا بتاتا ہے آبی اشکال کا زیادہ انا یہ کیا بتاتا ہے خاکی اشکال کا زیادہ انا ہے یہ کیا بتاتا ہے یہ ایسے نہیں ہوتا کوئی چیز کی جب زیادتی ہو جاتی ہے تو وہ اپ کے منہ سے بول کے کچھ کہنا چاہ رہی ہوتی ہے اس کو سمجھنے کے لیے اہل فون کہہ لیں جب کہ اہل استاد کا ہونا بہت ضروری ہوتا ہے اسی طرح ہی زائچے میں خارج اس کا حال اگر زیادہ ہو تک کیا ہے اپ اگر داخل اشکال زیادہ ہو تب کیا منقلب زیادہ ہو تب کیا اساتذ اشکال زیادہ ہو تب کیا ہے یہ چیزوں پر بھی بڑا غور رکھنا پڑتا ہے اہستہ اہستہ اگے جا کے جب زائچہ بنے گا انشاءاللہ جب چیزیں اپ کے ذہن میں یہ میری باتیں اس وقت ائیں گی کہ ہاں جی استاد جی نے ہمیں ہر چیز پہلے بتائی تھی اسی طرح ہی کسی ایک شکل کا ایک سے زیادہ دفع زایچے میں ،مثال کے طور پر لحان اگر ایک دفعہ تین دفعہ جے میں اگئی تو اگر تین دفعہ گئی تھی میں ا کے وہ کیا کر رہی ہے اس کا تین دفعہ آنا، کیا وہ مقصد کیا ہے تو یہ ساری چیزیں ہوتی ہیں ان سب کو انشاءاللہ اگے جا کے جب سے زایئچہ پڑھنا شروع کریں گے
بیماریوں کے حوالے سے کچھ میں تذکرہ مزید کرنا چاہتا ہوں دیکھیں بیماری کے لیے تو کچھ اصول و ضواب ہیں وہ تو اگے جا کے بتائے جائیں گے بیماری چیک کرنے کی دو تین طریقے ہیں جو خاص ہوتے ہیں وہ شروع سے چلے ا رہے ہیں وہی بتایا جائیں گے اس کے علاوہ خالی طالع کو دیکھ کے بھی بیماری بتا سکتے ہیں یہ ایل فن کے لیے ایک بہت بڑی مثال ہوتی ہے اور اس میں لیکن ہر بندے کے ایک اپنا شغل اور ہر بندے کی اپنا مداری پن ہوتا ہے بہرحال جس کو جہاں سے جو ملتا ہے اس کے لیے وہی سب کچھ ہوتا ہے اپ خالی طالع دیکھ کر بھی ہر بیماری ہر چیز بتا سکتے ہیں خالی طالع سی اب دنیا کی ہر معاملات اور چیزیں بتا سکتے ہیں یہ سینیئر حضرات کے لیے معاملات ہیں جو جو اگے چلتا جائے گا وہ ساری چیزیں پاتا جائے گا باقی راستے میں جو چھوڑ دے گا اس کا اپنا مقدر اور قسمت ہے
اسی طرح ہی دن کا درجہ اور ہوتا ہے مہینے کا زائچہ اور ہوتا ہے سالانہ زائچہ اور ہوتا ہے احکام ملتے جلتے ہی ہوتے ہیں لیکن ان میں معاملات کچھ فرق ا جاتے ہیں تو یہ چیزیں نوروز کا زائچہ کچھ اور ہوتا ہے نومولود کا زائچہ اور طرح کا بنتا ہے جڑوا ں بچوں کا زائچہ اور طرح کا بنتا ہے دنیا بہت چیزیں ہیں رمل بہت گہری چیز ہے ہر چیز اپ کو اس ناچیز سے ملے گی لیکن اپ کی محبت کو دیکھتے ہوئے اور مخلص پن کو دیکھتے ہوئے باقی بس پختہ ثابت قدم رہی محنت کرتے جائیں بس کیونکہ
ہمارے یہاں پر علم رمل کے اندر پورے پاکستان میں رمل کے ذریعے نہ کسی نے صدقات نکالے نہ ہی رمل کے ذریعے کسی نے اسم اعظم نکالے یہ اللہ تعالی نے فوقیت صرف اور صرف مجھے دی کہ میں نے استادوں کی مار کھا کے دن رات ان کے تلوے چاٹ کے ان کی خدمت کر کے ان سے میں نے یہ قواعد حاصل کی ہے اس کے ذریعے اپ بندے کو اسم اعظم بتا کر صدقات بتا کر اس کی تقریبا 70 پرسنٹ 80 پرسنٹ پریشانیاں تو وہیں پر ختم کر سکتے ہیں اور میں یہاں پر اج ایک بات کروں گا میری بات کو کوئی برا بھی نہ بنائے اور نہ کوئی نفی لیں جتنا گڑ اتنا میٹھا جیسا چلیں گے ویسا پاتے جائیں
ایک احکام نقطہ ہوتا ہے کہ احکام شکلیہ ہوتا ہے اس وقت تو ہم احکام شکلیہ پڑھ رہے ہیں اپ ۳مہینے میں صرف احکام شکلیہ ہی پورے کریں گے احکام نقطہ الگ ٹاپک ہے اس کے علاوہ لا تعداد قواعد ہیں تسبیح کے ذریعے زائچہ بنانا قران کے ذریعے زائچہ بنانا رنگ کے ذریعے زہچہ وہ نادار انسان کے سائے کے ذریعے زائچہ بنانا انشاءاللہ، اللہ کے ناموں سے زائچہ بنانا دنیا جہان میں بہت ساری قواعد ہیں بس میں تو زیادہ کھل کے بات اس کی نہیں کرتا کیونکہ مجھے ہائی لیول چیزیں ا جاتی ہیں تو اپ لوگ ابھی ابتدائی ہیں بس چھوٹے سے ہی بڑا بنتا ہے بڑے سے چھوٹا کوئی نہیں ہوتا ہمیشہ اوپر سے نیچے سے اوپر جاتا ہے بس محنت کرتے ہیں اللہ خیر کرے گا ، آپ نمبر نہ بھی پوچھیں کسی سے قرعہ نہ بھی ڈلوائیں کچھ بھی نہ کریں اپ تب بھی اس کا زائچہ بنا سکتے ہیں ۔
بیماری روحانی اور جسمانی کے لیے ایک ایکسرے ہوتا ہے۔
جس طرح ڈاکٹر لوگ کرتے ہیں ان کو کچھ سمجھ نہیں اتی ہے اور ایکسرے میں بھی وہ چیز نہیں اتی ہے تو پھر ایک روحانی ایکسرے ہوتا ہے جس کے اندر ہر چیز واضح ہو جاتی ہے وہ ہوتا ہے باطن کا ذائچہ ہے وہ کیا ہے وہ اگے کی چیز ہے

باطن میں سے کیا پتہ لگتا ہے اور باطنی زائچہ ایسے ایسے پردے اٹھا دیتا ہے کہ انسان کی عقل دنگ رہ جاتی ہے
===============
عتبہ الخارج خانہ ۴ میں
گھر کی حالت بہت نا خستہ ہوتی ہے چھت ٹوٹی ہوئی دیواروں دروازے ٹوٹ پھوٹ کا شکار
خانہ 4 میں زیادہ تر منقلب شکل آنے سے گھر دو منزل ہوتا ہے
خانہ 4 میں اگر انکیس ہو تو گھر میں لازمی پنجرہ ہوتا ہے
اگر خانہ 4 کے دائیں اور بائیں دونوں میں ایک ساتھ انکیس حمرہ جماعت طریق اجاے تو سائل کو فوری گھر بدل لینا چاہے اس کیلئے وہاں زندگی اجیرن ہو جاے گی
خانہ 8 بیت الخلا کا ہے اگر 8 خانہ میں موجود شکل زائچہ میں ایک جگہ اور بھی آئی ہے تو آپ کہہ سکتے آپ کے گھر میں دو بیت الخلا ہیں اسی طرح اگر تین جگہ وہ شکل ہو تو گھر میں 3 بیت الخلا ہیں
حمرہ ۔خانہ ۴ میں
گھر میں جنات کا بسیرا جس وجہ سے خون کے چھینٹے پڑنا اور بال کا کٹنا اور کپڑے کا جلنا یا پھٹنا پیسوں کا چوری ہونا اور آپس میں چھگڑا ہونا اچانک الیکٹرانک چیزوں کا جلنا بھری چاقو سے کٹ لگنا یہ کام حمرہ کے ہیں پھر زخم ٹھیک نا ہونا
اجتماع ۔ خانہ ۴ میں
گھر میں اسیب یقینی بچیوں کے رشتوں نا ہونے دینا اور اچانک سے دورا ڈال دینا جو گھر میں مہماں بھی اے وہ بھی آکر بیمار ہو جاے اعصابی نظام کو تباہ کرنا یہ کام ہیں اس کے
انکیس ۔ خانہ ۴ میں
گھر میں سایہ ہو اور گھر میں ضرور کوئی نا کوئی شیطانی کام دفن ہو جس وجہ سے گھر میں بدبو انا اور گھر کے افراد کا زیادہ تر بیمار رہنا گھر میں چپکلی اور سانب ہو سایہ کی شکل میں
طریق ۔ خانہ ۴ میں
گھر کے افراد زیادہ تر اثرات شیطانی کا شکار گھر میں تعویزات یقینی جس وجہ سے بیماری کا ٹھیک نا ہونا اور ایکسرے میں کچھ ظاہر نا ہونا خارش اور چھپاکی کی بیماری ظاہر ہونا یہ علامت ہیں
یہ گھر کے معاملات ہیں جو سائل کی زندگی پر لازمی اثر انداز ہوتے ہیں لیکن لوگوں کو پتا نہیں لگتا
جماعت ۔ خانہ ۴ میں
گھر میں جادو بندش جس وجہ سے گھر میں بے برکتی نقصان ہر قسم گھر کا نا بکنا گھر میں افراد کے سر اور بدن ہر وقت سن رہنا یا جکڑے رہنا جو بھی رشتہ اے ہو کر ٹوٹ جاے یا ہو نا پاے گھر سے بدبو کا بھی انا
انکیس۔ خانہ ۴ میں
گھر میں سایہ
انکیس 6
سائل پر سایہ کی وجہ سے بیماری
انکیس 9
سائل کے اپنے اور سایہ مسلط
حمرہ 4
گھر میں جنات
حمرہ 6
سائل کو جناتی امراض
حمرہ 9
سائل پر جنات خود مسلط
جماعت 4
گھر میں بندش جادو
جماعت 6
سائل پر جادو بندش
جماعت 9
سائل پر جادو بندش لیکن پیچھے مخلوق بھی ہے
طریق 4
گھر میں تعویزات اثرات
طریق 6
سائل کو اثرات اور تعویذات کی بیماریاں
طریق 9
سائل پر اثرات اور تعویذات لیکن پیچھے تعویزات کے ڈیوٹی لگی ہوئی ہے مخلوق کی
اجتماع 4
گھر میں اسیب
اجتماع 6
سائل کو آسیبی امراض
اجتماع 9
سائل کے خود کے اندر اسیب
خانہ جات ، جو مریض کیلئے مخصوص ہیں
خانہ 2 دوائی پرہیز بد پرہیزی
خانہ 6 بیماری
خانہ 10 ڈاکٹر
خانہ 11 شفا
روحانی امراض
خانہ 4 گھر کو چیک کرنا
خانہ 6 مریض کو چیک کرنا
خانہ 9 مریض پر مسلط معاملات
یہ مخصوص ہیں روحانی معاملات کیلئے
قسمت کیلئے
خانہ 1 زاتی قسمت
خانہ 5 اسکی خوشی غمی
خانہ 9 اس کی اعلیٰ قسمت
خانہ 11 اس کی عیش وعشرت
یہ مخصوص ہیں سائل کی قسمت سے
دولت کیلئے
خانہ 2 اس کی زاتی دولت
خانہ 5 اچانک دولت
خانہ 10 کاروبار سے دولت
یہ مخصوص ہیں سائل کی دولت سے
امارات و جائیداد کیلئے
خانہ 4 جائیداد
خانہ 10 امارات
یہ مخصوص ہیں سائل کی امارات اور جایداد سے
ہر طرح کی تباہی بربادی کیلئے
خانہ 6 آفت بیماری
خانہ 8 اچانک ایکسیڈنٹ
خانہ 12 قید و پھانسی
یہ مخصوص ہیں سائل کی تباہی کیلئے
زائچہ کے سب سے نحس خانے:
چھٹا، اٹھواں، بارواں خانہ انتہائی منحوس اور نحس خانے ہوتے ہیں اپ یاد رکھیے گا کہ ان خانوں میں نیک شکل ا کر بھی اپنی طاقت اور قوت کھو بیٹھتی ہے اور ان جیسی ہی بن جاتی ہے
اور بد شکل ان میں ا کر اتنی کو مزید طاقت پکڑ لیتی ہے کہ وہ تباہی بربادی پھیلا دیتی ہے۔
ہندو لوگ ان تین خانوں کو اوپائے بولتے تھے اور اسی سے اوپائے کرتے تھے اوپاے کہتے ہیں حل نکالنا، کیسے نکلتا ہے کیا کرنا پڑے گا وہ اگے بتایا جائے گا
اسی طرح زائچے میں کچھ خانے ایسے ہوتے ہیں جو بہت زیادہ تقویت اور قوت حاصل رکھتے ہیں جن کی بڑی اہمیت ہے بہت زیادہ اہمیت ہے وہ بھی اگے جا کے بتایا جائے گا۔
کچھ زائچے کچھ اشکال ایسی ہیں جو مخصوص کسی ایک جگہ پر ا جائیں تو سمجھ لیں کہ بندے کی بربادی شروع ہو گئی ہے کچھ اشکال ایسی ہیں جو کسی مقصود خانے میں ا جائیں تو سمجھ لیں بندے کی ترقی شروع ہوئی ہے یہ سب چیزیں کیا ہیں یہ اگے جا کے پتہ لگے گی
تقریبا نجوم اور رمل ایک جیسا ہے لیکن فرق صرف یہ ہے کہ اس میں ستارے پڑھے جاتے ہیں اس بے شکل نہیں پڑھی جاتی ہے۔
اس لیے نجوم کو علیحدہ رکھا ہوا ہے اور رمل کو علیحدہ رکھا ہوا ہے
خانہ 15 میں جس کو رمل میں میزان کہتے ہیں اس میں شکل جماعت یا طریق آنے سے زائچہ بند ہوتا ہے اس کو نہیں پڑھتے اگر پڑھ بھی لیں تو گویا اس کی مثال ایسی ہے کے آپ نے مالک کے حکم میں ٹانگ پھسا دی اس لیے اس زائچہ کو کچھ رمال کھول کر پڑھتے ہیں لیکن میرا طریق یہ ہے کے اس بند زائچہ کو 3 دن اور زیادہ سے زیادہ سوا ماہ تک دوبارہ بنانا چاہے بند زائچہ کیوں بند ہوا اس کی وجہ کیا ہے جن اشکال سے بند ہوا یہ بھی ایک رمل میں راز ہے جو وقت آنے پر بتایا جاے گا
بند زائچہ کو کیسے کھولنا خاص طریقہ
بند زائچہ کو کھولنے کا صدقہ
بند زائچہ کی نحوست اور رمال کی رجعت
بند زائچہ کا بند ہونے کی وجہ
بند زائچہ کا وبال
یہ سب معاملات بھی پتا ہونا ضروری ہیں رمال کیلئے
یہ سب سینئر کورس کا حصہ ہیں