شکل عقلہ
شکل عقلہ علمِ رمل کی سولہ اشکال میں نمبر 9 ہے (دیگر املا: عقلة)۔ نیچے اس کی خصوصیات اور زائچہ کے ہر خانہ میں اس کا حکم ہے۔
خصوصیات
| مزاج | نحس |
|---|---|
| حرکت | منقلب |
| عنصر | خاکی |
| جنس | مونث |
| سیارہ | زحل |
| برج | دلو ♒ |
| دن | ہفتہ |
| دائرہ ابجد | 9 |
| دائرہ سکن | خانہ 6 |
خلاصہ
- منقلب، خاکی، مردہ، موئنث
- نحس ترین، عقل مائوف کرنے والی، سمجھ نا آنے دینے والی شکل ، اضطرابی کیفیت۔
- ستارہ زحل ،دن ہفتہ
زائچہ کے 16 خانوں میں شکل عقلہ کا حکم
خانہ 1 — قسمت، حال، زات
دائرہ بزدح میں عدد: 10
- سائل ٹینشن کا مریض
- سائل کی قسمت آج کل اتار چڑھاؤ کا شکار
- سائل کی۔حالت اضطرابی
- آج کل سائل جس کام میں ہاتھ ڈالے الٹا نقصان ہو
- سائل کا دل اور دماغ ایک جگہ پر نہیں
- ان دنوں ممکن سائل کا ساتھ سب نے چھوڑ دیا ہو
- سائل اپنے غصہ کی وجہ سے اپنا کام خراب کرے اور اس کو سکی محنت کا صلہ نا ملے
خانہ 2 — مال، خرید وفروخت، چوری، موکلین جنات کی حاضری،سعد نگینہ۔
دائرہ بزدح میں عدد: 11
- سائل کا مال برباد
- سائل خود مال کو ضائع کرے
- رزق روٹی تنگ ہو
- سائل کی ادویات سائل کو فائیدہ نا دے
- سائل کا مال آگے پیچھے ہوا ہے چوری نہیں ہوئی
- سائل کو خرید وفروخت میں نقصان
- سائل بد پرہیزی کرتا ہے
- سائل خوش خوراک نہیں
- سائل آج کل انتہائی پریشان رزق کی وجہ سے
خانہ 3 — تیسرا خانہ سائل کی نقل و حرکت، بہن بھائی، رشتے دار، عزیز و ا
دائرہ بزدح میں عدد: 13
- سائل کے بہن بھائی عزیز نفرت کریں سائل سے
- سائل کو دوران نقل و حرکت نقصان ہو سکتا کسی بھی قسم کا
- سائل کی کوئی امید اس کے بہن بھائیوں آور عزیزوں سے پوری نا ہو
- سائل کے تعلیمی معاملات خراب رہیں
- سائل کو خواب عجیب اے
- سائل کی گفتگو سے لوگ باغی ہو جائیں
- سائل کو سفر کے دوران چوٹ ضرور لگے احتیاط کرے
- ہمسائیوں سے سائل کو تکلیف ہو
خانہ 4 — چوتھا خانہ والد کے معاملات، بیماری، جائیداد، مکان، فیکٹری، ا
دائرہ بزدح میں عدد: 16
- گھر میں نیچے یا گھر کے پاس قبر ہو
- گھر دو منزلہ ہو
- گھر نا خستہ ہو
- باپ بیمار ہو
- باپ سائل سے نفرت کرے
- گھر میں بے سکونی بے برکتی ہو
- گھر خوشحالی نا ہو
- عمر سائل کی برکت نا ہو
- سائل کو گھر مکان پلاٹ سے فائدے نا ملیں
خانہ 5 — خانہ آتش خانہ مزکر خانہ ژندہ خانہ خارج معشوق۔ حمام شکار خبر
دائرہ بزدح میں عدد: 20
- ویزہ نا لگے
- نکاح تباہ ہو
- لاٹری نا نکلے
- اولاد نافرمان
- سائل کا معشوق نا ہو
- سائل کی اولاد سائل سے محبت نا رکھے
- سائل کو شکار میں نقصان
- سائل کے مہمان سائل کیلئے زحمت بن جائیں
- سائلہ اگر پوچھ رہی حمل ہے یا نہیں تو اسکو حمل ہے لیکن گرنے کا بھی احتمال ہے
- سائل کو ان دنوں غم ہے ہر طرح
- سائل کو امتحان میں ناکامی
خانہ 6 — خانہ بادی، خانہ زندہ، خانہ منقلب۔
دائرہ بزدح میں عدد: 25
- سائل کو اچانک شدید چوٹ لگے
- سائل کو بیماری جسمانی ہو
- سائل کا راز فاش ہو اور سائل کو نقصان ہو
- سائل کے قریبی ملازمین سائل کو نقصان دیں
- سائلہ کے حمل کی پوزیشن ٹھیک نا ہو کسی وقت حمل ساقط ہو سکتا ہے
- سائل کو چھوٹے پرندوں کے کام سے نقصان
- سائل کی گمشدہ چیز نا ملے
خانہ 7 — خانہ ابی، خانہ داخل، خانہ موئنث شادی
دائرہ بزدح میں عدد: 31
- سائل کا رشتہ اگر آیا ہے تو نا کرے بلکل بھی
- سائل کی بیوی اگر ہے تو سائل کو اچھا نہیں جانتی
- سائل کیلئے مقدمہ مزید الجھ جاے گا
- سائل کو وکیل سے فائیدہ نا ہو
- سائل کے دشمن مزید دشمنی کریں
- غائب اپنی جگہ پر نہیں ہے کبھی آگے کبھی پیچھے جاتا
- سائل کو شراکت داری میں بہت نقصان ہو
خانہ 8 — موت، خوف، ایکسیڈنٹ ، قتل ،خوف ہر طرح کا، قرضہ ، دعویٰ ، جنسی
دائرہ بزدح میں عدد: 38
- سائل کا قرض نا اترے
- سائل کو خوف شدید لاحق ہو
- سائل کی جنسی حالت کمزور ہے
- سائلہ اپنے پیسے کا نقصان کرے
- سائل دعویٰ کرنے سے نقصان ہو
خانہ 9 — خانہ آتش، مزکر، خارج
دائرہ بزدح میں عدد: 46
- سائل کا عبادت میں دل نا لگے
- سائل کا سفر بیرونی نا ہو
- سائل کی قسمت اعلیٰ نہیں ہے سائل کو رات نیند نہیں آتی ہے
- سائل کو دین اور فقہ کی تعلیم میں فایدہ نا ہو
- سائل کو فیض روحانی نا ملے
- سائل کے سالے سالیاں سائل کو پسند نا کریں
خانہ 10 — خانہ بادی، زندہ ،منقلب ، مزکر ۔
دائرہ بزدح میں عدد: 55
- سائل کا روزگار تباہ
- سائل کا کاروبار نا چلے
- سائل کو ماں سے فائیدہ نا ملے
- سائل کو عدالتی معاملات میں مایوسی یو
- سائل کو مرشد پیر سے فایدہ نا ہو
- سائل کو ڈاکٹر حکیم سے بھی فایدہ نا ہو
- سائل کی عزت نا ہو معاشرے میں
- سائل اگر پوچھے روزگار مل جاے گا تو نہیں ملے گا
خانہ 11 — خانہ ابی ، خانہ موئنث، خانہ داخل ، خانہ مردہ۔ خانہ خواہشات د
دائرہ بزدح میں عدد: 65
- سائل کے دوست سائل کیلئے پریشانی بنا دیں اچانک
- سائل کی مراد بلکل پوری نا ہو
- سائل کو شفا بلکل نا ملے
- سائل کا وظیفہ چلہ اس کا نتیجہ خراب نکلے
خانہ 12 — خانہ خاکی، خانہ مردہ ، خانہ ثابت، پرانا مرض ، پرانا جادو ، ہ
دائرہ بزدح میں عدد: 76
- سائل اگر قید میں ہے تو قید سے رہا ہو کر پھر گرفتار ہو جاے
- سائل کو دشمنوں اچانک نقصان دیں گے
- سائل کا ماضی انتہائی پریشان کن رہا
- سائل کو جانوروں کا نقصان ہو
خانہ 13 — خانہ آتش ، مزکر ، خارج
دائرہ بزدح میں عدد: 88
- سائل کی کوشش ناکام
- سائل کا ضمیر مردہ
- سائل کی طلب بدکاری
خانہ 14 — خانہ بادی ، منقلب ، ژندہ ، مزکر
دائرہ بزدح میں عدد: 101
- سائل کو مطلوب نا ملے
- سائل کو بڑے بزرگ محبت نا کریں
خانہ 15 — ۔ خانہ داخل ، ابی ، مردہ
دائرہ بزدح میں عدد: 115
- سائل جسمانی مریض ہے
- سائل کی تدبیر الٹ ہو
- سائل کے حالات 4 ماہ تک خراب رہیں
خانہ 16 — خانہ خاکی
دائرہ بزدح میں عدد: 130
- سائل کا انجام زائچہ بخیر نا ہو
اپنا زائچہ خود بنائیں
ASTRO-Z Raml ایپ میں چار اعداد (یا قرعہ) سے زائچہ بنائیں — ہر خانہ کا حکم، تجزیہ اور 87 سوالات کے جواب، مفت۔
وضاحت: اس ویب سائٹ اور ایپ کا مواد علمِ رمل کی روایتی علمی آراء پر مبنی ہے؛ یہ یقینی پیش گوئی یا حتمی فیصلہ نہیں۔ غیب کا علم صرف اللہ تعالیٰ کے پاس ہے۔ صحت، قانون اور مالی معاملات میں ماہر سے رجوع کریں۔