شکل نقی13 نمبر

شکل نقی اور خانہ 13

نام نقی

شکل ابی ، شکل مردہ، شکل منقلب،

ستارہ مریخ، دن منگل، شکل موئنث،

شکل منسوب لڑائی چھگڑا فساد بد دل طلاق، انتہائی فتنہ انگیز شکل

تمام معاملات میں ہیجانی کیفیت پیدا کرے نا سمجھ انا اپنے ہاتھ سے کام خود غلط کرنا

==================================

خانہ 13

خانہ آتش

خانہ مزکر

خانہ خارج

خانہ منسوب

طلب

ضمیر

کوشش

سائل کی زاتی کوشش کو خانہ 13 سے دیکھتے

جو بھی سائل طلب کرے اس کو بھی خانہ 13 سے دیکھتے

سائل کا اپنا ضمیر ژندہ ہے یا مردہ

خانہ 13

اتشی خانہ ہے اور خارج خانہ ہے زندہ ہے۔

پہلے خانے کے ساتھ ہی اس کے معاملات جڑے ہوئے ہوتے ہیں۔ یہ بھی انسان کی ذاتی قسمت کے ساتھ ہی تعلق رکھتا ہے۔ سائل جو اپنی ذاتی کوشش کرتا ہے وہ تیراں خانے سے دیکھی جاتی ہے کہ ایا یہ جو کوشش کر رہا ہے اس کی کوشش کیسی ہے اس کا کوشش کرنے کا نتیجہ بھی اس کے حق میں نکلے گا یا نہیں ۔

اس کے علاوہ طلب ، یعنی کسی چیز کو طلب کرنا مثال کے طور پر یہ سائل یہ کہہ رہا ہے کہ میں نے دل میں ایک طلب رکھی ہوئی ہے ، کہ میرا پرائز بانڈ نکل ائے یا مجھے بیوی خوبصورت ملے، تو اس کی طلب کو بھی یہیں سے دیکھا جاتا ہے دیکھا کیسے جاتا ہے وہ اگے جا کے جب زائچہ بنے گا پر ساری چیزیں طے ہوں گی ۔

اس کے علاوہ یہی خانہ ضمیر کے ساتھ بھی منسوب ہے، ضمیر انسان کے اندر چھپی ہوئی وہ چیز ہوتی ہے جو اس کو ہر وقت کسی بری بات پر ڈستی رہتی ہے اور اس کو جگاتی رہتی ہے تو یہیں سے ہی اس کا ضمیر دیکھا جاتا ہے کہ ایا یہ بندہ، اس کا ضمیر زندہ ہے یا مردہ ہے یہ سارے معاملات تیرہویں خانے سے ہی طے پاتے ہیں ۔

باقی کوئی اس کے لمبے چوڑے منصوبات نہیں ہیں۔

چودویں خانے کی بھی مختصر سے 15 اور 16 خانے کے بھی مختصر سے منسوبات ہیں ،

انشاءاللہ اگلے ایک دو دنوں کے اندر یہ سارے معاملات ختم ہو جائیں گے۔

اس کی مثال یوں ہے کہ سائل اپ کے پاس ائے اس نے ا کے یہ کہا جی کہ میں ایک کام کی کوشش کر رہا ہوں تو اپ ذرا بتائیں کہ وہ کوشش کامیاب ہو جائے گی یا نہیں یہ تیرہ خانے سے دیکھا جائے گا اگر وہ اپ سے یہ بھی پوچھ لیتا ہے کہ وہ کوشش کس چیز کی کر رہا ہوں تو وہ بھی یہیں سے پتہ لگ جاتا ہے۔

ہر شخص کی کوئی نہ کوئی طلب ہوتی ہے تو وہ طلب اپ کو بے شک بتائے یا نہ بتائے لیکن تیرہ خانے سے اپ خود سے بھی بتا سکتے ہیں کہ تو اس چیز کی طلب رکھتا ہے۔

اس کے علاوہ ضمیر کا خانہ ہوتا ہے یہ اب یہاں سے دیکھ کے کم از کم سائل کو یہ بتا سکتے ہیں کتنا ضمیر مردہ ہے یا زندہ ہے ظاہری بات اگر ضمیر اس کا مردہ ہوگا تو اس کا مطلب ہے کہ سائل جو ہے وہ کسی کے لیے مخلص نہیں ہے اور اگر ضمیر اس کا زندہ ہوگا تو اس کا مطلب ہے کہ وہ دوسروں سے اپ مخلص ہے یعنی وہ کسی کی کوئی بھی تذلیل یا کسی کے ساتھ کوئی ناجائز نہیں کر سکتا۔

اس خانہ کا پہلے خالی کے ساتھ لنک جڑا ہوا ہے ظاہری وجہ وہاں پہلے کو دیکھیں گے، تو ساتھ تیرواں بھی دیکھیں گے۔ یہ قانون ہے ایک قسم کا، اس کو بادشاہ کہا جاتا ہے۔ تیرواں چودھواں، پندرواں، سولواں خانہ ، یہ چاروں بادشاہ ہوتے ہیں۔

خلاصۃ

خانہ 13

تیرہواں خانہ اتشی، خارج، اور زندہ خانہ ہے، جو ذاتی قسمت اور کوششوں سے جڑا ہوتا ہے۔ اس خانہ سے سائل کی کوششوں اور ان کے نتائج کا جائزہ لیا جاتا ہے۔ سائل کی طلب، جیسے پرائز بانڈ جیتنا یا خوبصورت بیوی پانا، بھی اس خانے سے دیکھی جاتی ہے۔ ضمیر کا حال بھی تیرہویں خانے سے معلوم کیا جا سکتا ہے، یعنی سائل کا ضمیر زندہ ہے یا مردہ۔ اگر ضمیر زندہ ہے تو سائل مخلص ہوگا، ورنہ نہیں۔ یہ خانہ پہلے خانے سے منسلک ہوتا ہے، اور تیراں، چودھواں، پندرواں، اور سولواں خانے بادشاہ کہلاتے ہیں

اشکال بلحاظ قابلیت

نالائق اشکال

حمرہ

قبض الخارج

عتبہ الخارج

انکیس

عقلہ

نقی

زیادہ سمجھ بوجھ والا نہیں صحیح تشخیص نا کر سکے

لیحان

فرح

طریق

قابلیت، انتہائی لائق

بیاض

نصرۃ الخارج

اجتماع

قبض الداخل

نصرۃ الداخل

عتبہ الداخل

جماعت

فلحال خاموشی

شکل نقی اور خانہ 13شکل نقی اور خانہ 13شکل نقی اور خانہ 13

نقطہ آتش

بلڈ پریشر ۔ خفگی ۔ جنون۔ چکر ۔ اختلاج قلب ۔ معدہ ۔ مثانہ جگر ۔ شدید گرمی ۔ جلن ۔ آنکھوں میں جلن ۔ بخار اندرونی ۔ نکسیر ۔ منہ زبان پہ چھالے ۔ حرارت سے دماغ کام نہ کرنا ۔

نقطہ باد

ریح ۔ تبخیر معدہ ۔ لنگڑی ۔ عرق النساء ۔ رنج سے ایک دم دل ڈوبنا ۔ یا تیز سانس چلنا ۔ بار بار بدبو دار ھوا خارج ھونا ۔ بواسیر بادی ۔

نقطہ اب

بلغم ۔ اخراج خون ۔ نکسیر ۔۔ ھاتھ پاؤں میں پسینہ ۔جریان ۔ لیکوریا ۔ ماھواری کا مسئلہ ۔ پیچش ۔ بار بار پیشاب آنا ۔ شوگر بواسیر ۔

نقطہ خاک

تھکاوٹ ۔ بلاوجہ اعصابی کمزوری ۔ عضلاتی کھچاؤ ۔ کمر درد ۔ جسمانی دردیں ۔

خانہ آتش

عرصہ = دن ، (زائچہ کےخانہ 1 سے 4 )

خانہ باد

عرصہ = ہفتہ ، (زائچہ کےخانہ *5 سے 8 * )

خانہ آب

عرصہ = ماہ ، (زائچہ کےخانہ 9 سے 12 )

خانہ خاک

عرصہ = سال ، (زائچہ کےخانہ *13 سے 16 * )

یہاں کچھ مدت کے بارے میں چیزیں لکھی ہیں

خانہ ایک سے لے کر چار تک ، چار حصے ہیں یہ دن میں اتے ہیں

خانہ پانچ چھ سات اٹھ ، ہفتے میں اتا ہے

یہ حصہ نو 10 11 12 کا حصہ مہینے میں اتا ہے

اور 13 14 15 16 کا جو عرصہ ہے وہ سال میں اتا ہے

صرف ابھی یاد رکھنا ہے اگے جا کے پھر بتاؤں گا کہ بتانے کی جو معاملات ہیں ان میں یہ چیزیں استعمال ہوتی ہیں

علم رمل کی سبھی اشکال کو سات ستاروں اور دو شیڈوز (یعنی زمین اور چاند کے دو سائے) سے منسوب کیا گیا ہے۔

شکل نقی اور خانہ 13

یہ چھوٹی مدت کا ایک قاعدہ ہے جو میرے استاد نے مجھے دیا تھا ہر شکل کے سامنے اس کی ایک فگر لکھی ہوئی کا رقم لکھی ہوئی ہے جو اس کی مدت ہے چھوٹی مختصر یہ بھی زاچہ پڑھتے وقت کس طرح اگے بیان کرنی ہے یا بتانی ہے طریقہ بھی اگے جا کے بتایا جائے گا ابھی صرف اس کو غور سے لکھتے جائیں اور یاد کرتے جائیں۔

نقطہ آتش غصہ جلد باز

نقطہ باد آوارہ خیالات

نقطہ اب۔ محنتی مطلوب ملے

نقطہ خاک سخت محنت اور صلہ نا ملے

=============================