This page's text is in Urdu; translations are being prepared.

The eightfold circle and the journey of the Nuqta

دائرہ ہشتگانہ (مراتب ہشتگانہ): ہر عنصر کی لائن میں وہ آٹھ اشکال جن میں اس عنصر کا نقطہ فرد (کھلا) ہے، رتبہ 1 تا 8۔ نقطے کا سفر اسی دائرہ میں چلتا ہے۔

Table of the eightfold ranks

Rule: ہر عنصر کی لائن میں وہ اشکال جن کی اس عنصر والی سطر (آتش پہلی، باد دوسری، آب تیسری، خاک چوتھی) میں ایک نقطہ ہو، شکل نمبر کی بڑھتی ترتیب سے (تصویر میں دائیں سے بائیں).

Journey: طالع کی خانہ سے اسی لائن میں آٹھ نقطے (آخر سے شروع پر واپس)، پھر جس شکل پر لائن ختم ہو اسی کے نیچے اگلی لائن (آتش → باد → آب → خاک → آتش).

Friendship and enmity of the elements

Nuqta ↓ / House ←آتشبادآبخاک
آتشیک جاندوستدشمنمیانہ
باددوستیک جاندشمنمیانہ
آبدشمندشمنیک جاندوست
خاکدشمنمیانہدوستیک جان

قطار = نقطہ کا عنصر، کالم = خانہ کا عنصر. Kindred and friend = Strong, neutral = Moderate, enemy = weak. Elements of the houses: 1 آتش, 2 باد, 3 آب, 4 خاک, 5 آتش, 6 باد, 7 آب, 8 خاک, 9 آتش, 10 باد, 11 آب, 12 خاک, 13 آتش, 14 باد, 15 آب, 16 خاک.

Aspects

d = ((مطلوب کا خانہ − نقطہ کا خانہ) mod 12) + 1

DistanceAspectEffect
2مقارنہطالع کی نظر ساتھ والے خانے سے
3, 11تسدیسآدھی دوستی: پہلے کام میں سہولت، آخر میں مسائل
5, 9تثلیثشروع سے آخر تک سہولت اور آسانی؛ کام جلدی ہوتا ہے
4, 10تربیعپہلے مشکل، بعد میں کام میں آسانی
7مقابلہکام بالکل نہیں ہوتا؛ مشکلات بن جاتی ہیں
6, 8, 12ساقطفضول نظر؛ کام میں رکاوٹ

Journey of the Nuqta — method

نقطے کا سفر: میزان (خانہ 15) کی شکل کا پہلا فرد نقطہ ضمیر اور دوسرا حکم ہے۔ حکم کا نقطہ صرف اپنے عنصر کے کھلے (فرد) نقطوں میں چلتا ہے؛ جہاں رکے وہاں سے طالع، پھر دائرہ ہشتگانہ میں سوال کے خانہ کے برابر نقطہ اور اس کا مطلوب۔

  1. میزان میں جماعت ہو تو زائچہ بند ہے؛ ورنہ اوپر سے پہلا فرد نقطہ ضمیر اور دوسرا حکم کا نقطہ۔
  2. حکم کا نقطہ 15 سے 13 یا 14، پھر 9–12، پھر 1–8 کی طرف اسی خانہ میں جاتا ہے جس میں اس کا عنصر کھلا ہو؛ 1–8 پر پہنچ کر دائیں بائیں کھلے خانوں میں چلتا ہے۔ 13 کی طرف (دائیں) جانا مبارک، 14 کی طرف (بائیں) نحوست۔
  3. جہاں رکے وہاں کی شکل، حکم کے عنصر کے ساتھ، طالع ہے؛ طریق طالع نہیں بنتی؛ نحس شکل یا خانہ کے عنصر سے دوستی نہ ہو تو راستے میں پیچھے، ورنہ میزان ہی طالع۔
  4. دائرہ ہشتگانہ میں طالع پہلا نقطہ؛ اسی لائن میں آٹھ پورے کر کے، جس شکل پر لائن ختم ہو اسی کے نیچے اگلی لائن میں۔ سوال کا خانہ n ہو تو n-واں نقطہ، اور اس سے اگلا اس کا مطلوب (مددگار)۔
  5. دونوں ظاہری زائچہ میں، ورنہ باطنی میں دیکھیں؛ مطلوب نہ ملے تو کام نہیں۔ خانہ کے عنصر سے دوستی = طاقت۔ دونوں کے خانوں میں نظر دیکھیں۔
  6. مطلوب جتنی جگہ ہو اتنی تعداد؛ مدت کے لیے مطلوب کے خانوں کے بزدح اعداد۔

Principles of the Nuqta

  1. طالع (نقطہ مقصد) اور مطلوب دونوں زائچہ میں، دونوں طاقت میں اور نظر اچھی ہو تو کام بغیر رکاوٹ ہوتا ہے۔
  2. نقطہ مقصد طاقت میں اور مطلوب کمزور ہو تو کام 50 فیصد۔
  3. نقطہ مقصد کمزور اور مطلوب طاقت میں ہو تو کام کسی کی مدد سے 50 فیصد۔
  4. دونوں کمزور ہوں تو کام نہیں ہوتا۔
  5. دونوں ظاہری زائچہ میں ہوں تو ٹھیک، ورنہ باطنی میں دیکھیں؛ مطلوب کہیں نہ ہو تو مددگار نہیں — ناکامی۔

Present: نقطہ طالع · Future: طالع سے اگلا نقطہ (مطلوب) · Past: طالع سے پچھلا نقطہ. For the duration, take the numbers of the sought's houses from the Buzduh circle .

When you cast a chart in the app, the journey of the Nuqta, the ascendant, the Nuqta of the goal, the sought, the aspect and the duration are calculated and shown automatically. This is scholarly opinion, not a certain prediction.

Cast your own chart

ASTRO-Z Raml — cast a chart in the app from four numbers (or by lot): the ruling of every house, analysis and answers to 87 questions, free.

وضاحت: اس ویب سائٹ اور ایپ کا مواد علمِ رمل کی روایتی علمی آراء پر مبنی ہے؛ یہ یقینی پیش گوئی یا حتمی فیصلہ نہیں۔ غیب کا علم صرف اللہ تعالیٰ کے پاس ہے۔ صحت، قانون اور مالی معاملات میں ماہر سے رجوع کریں۔

🔷 App